ٹرین کی سیٹ پر بندہ لیٹا تھا جو بھی مسافر آئے تو وہ بولے
اوئے تینوں نہیں پتہ میں کون آں
تو مسافر ڈر کر دوسری طرف چلا جاتا تھوڑی دیر میں ایک پہلوان آ گیااس نے کہا چل اوئے اٹھ تولیٹنے والےنے پھروہی کہاتو پہلوان نے ایک تھپڑ مارااورپوچھا کہ کون ہوتوجواباًہاتھ جوڑ کرکہا
میں مریض آں
@hinaparvezbutt اللہ پاک شہباز شریف صاحب کو صحت دیں کینسر ایک موذی مرض ہے مگر یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ 69 سال کا کینسر کا مریض جو ایک نیب کی پیشی بھگتنے کے قابل نہیں وہ ملک کی باگ ڈور سنبھالنے کا خواب کیوں دیکھ رہا ہے؟
کیا ملک چلانا ایک پیشی دینے سے بھی آسان ہے
@hinaparvezbutt میڈم کچھ خدا خوفی کرو اللہ کا خوف کھاؤ سارا دن عمران خان کو گالیاں دینے کے علاوہ اور بھی کوئی کام کرلیا کریں درحقیقت یہ عمران خان کو گالیاں نہیں دیتی بلکہ اپنے ہی گناہ بڑھا رہی ہے