اس ملک میں کوئی قانون نہیں ویگو ڈالے والوں کا راج ہے اور قانون فوجی وردی والوں کی ہیں
منظور پشتین کو وردی والوں نے لاپتہ کیا ہے کسی جج یا کسی عدالت میں جرت ہیں کہ وہ وردی والوں سے پوچھ لے
#ReleaseManzoorPashteen#WhereIsManzoorPashteen
اسلام اباس ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود پنجاب پولیس آئی جی کا وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے حکم پر مشر منظور پشتون کو اغوا کرکے عدالت میں پیش نا کرنا جبری گمشدہ کرنا ہے
محسن نقوی اسٹبلشمنٹ کی گود میں بیھٹے کر خود کو بادشاہ تصور کررہے ہیں
ہر ظلم کا حساب ہوگا
#WhereIsManzoorPashteen
All human rights activists & organizations are requested to participate in the protest rally against #BalochGenocide & human rights violations by Pakistani Army and Intelligence Agencies in Malir,Karachi on January 7.
#MarchAgainstBalochGenocide
وزیرستان میں مارے جانے والے جنوبی پنجاب کےباشندوں میں سے بچ جانے والے اس بچے کی دردناک کہانی سنیں۔اسکے مطابق دکھ اس بات کا ہے کہ پچھلے 6-7سالوں سے یہ وہاں کام کررہے تھے لیکن جب پوری مارکیٹ والوں کے سامنے انکو اٹھایا گیا کوئی انکی مدد کو نہیں آیا۔ پختون کلچر ایسا تو کبھی نہ تھا۔
ایک اور دن،ایک اور جبری گمشدگی
دو روز قبل تحصیل باڑہ ضلع خبیر سے تعلق رکھنے والے FSC کے طالب علم اور PTM کارکن عابد مخلص کو پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بغیر مقدمہ اور بغیر جرم بتائے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے
یہ جو اغواء گردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
#ReleaseAbidMukhlis
state has filed a treason case against PTM leaders @ManzoorPashteen and @MahrangBaloch_ in Khairpur.This fake FIR is proof of our country's loyalty, and the good news is that the courts have also acknowledged the real alliance between Pashtuns and Baloch. #ReleaseManzoorPashteen
اس DCO جہلم نے لاقانونیت کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے کہ اپنے ضلع کی بجائے راولپنڈی سے منظور پشتین کو اغواء کیا اور جہلم لاکر 3 MPO کے تحت نظربند کردیا کہ جہلم آکر نقص امن کا خدشہ پیدا کرسکتا تھا۔
اس لاقانونیت کی ہمت اسلئے ھوئی کہ عدالتیں GHQ کی غلام ہیں
#ReleaseManzoorPashteen
پارلېمانی پارٹیوں کے لیڈر اتنے کمزور بزدل اور اسٹبلشمنٹ کے غلام ھے کہ ڈر کے مارے نہ تو منظور پشتون کی جبری گمشدگی کی مزمت کرسکتے ھے اور نہ ہی بلوچ دھرنے میں شرکت اور پوسٹر میں نہ ڈرنے اور نہ جھکنے والا ۔
#WhereIsManzoorPashteen#ReleaseManzoorPashteen
عیدالرحمن گیلامن اور زاکیم کوں 7 مہینے ٹارچر سیل میں رکا بندوق کی زور پے وس سے ویڈیو بھی کیا لیکن کیا میلا اپ کوں اپنے موقف چوڑدیا نہیں ناہی او اپنے بات سے پہچے ہوگئی
اپ نے توں ابھی تحریک کی سربراہ کوں قید کیاہے وس کا موقف توں سب کوں پتہ ہے
#WhereIsManzoorPashteen
فائز عیسی نامی شخص جو کہ آج کل چیف جسٹس بنا ھوا ہے اور حکومت تحریری حکم دیا ہے کہ کسی شہری کو لاپتہ نہ کیا جائے لیکن شاید شہری صرف پنجابی ہیں ورنہ پاکستان کے نامور انسانی حقوق لیڈر PTM سربراہ منظور پشتین کو لاپتہ نہ کیا جاتا یا فائز عیسی اسکا نوٹس لیتا
#ReleaseManzoorPashteen
پاکستان آئی ایس آئی جنرل کرنل میجر حکومت خدا اور رسول کا واسط ہے میرے پانچ بیٹوں کو واپس دو میرے بچے بے گناہ ہے
سوات کبل کےپشتون بزرگ کی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنےمیں فریاد
مشرمنظور پشتون کو مظلوم بزرگوں کی اواز بنے کی بنیاد پر پنجاب حکومت نے اغوا کیا ہے
#WhereIsManzoorPashteen
اسلام آباد : انکے جبر اور ہمارے صبر کی ایک اور رات ۔۔۔۔۔۔۔!
اس کالی اور سرد رات کے دامن میں بوڑھی امائیں چھوٹے بچے اس صحب کی امید میں سو رہے ہیں کہ انے والا کل انکے لیے ان کرب درد اور تکلیف سے نجات کا موجب بنی گی
اور ایسی زندگی کے لیے جی رہے ہیں جہاں اپنے پیاروں کے لیے تکلیف میں زندگی نہ کریں جہاں بنیادی حقوق کے لیے لڑنا نہ پڑھے ۔۔جہاں پیاروں کی زندگی مانگنے کے لیے قسطوں میں مرنا نہ پڑھے
“محمد حنیف صاحب کی انوار کاکڑ کو چپیڑیں”
اس بے شعور قوم کو بھی اتنا شعور ہے کہ وہ نگرانوں کو گلے کے قابل نہیں سمجھتے۔
ان(نگران وزیراعظم) سے گلہ کرنا ایسے ہی ہے جھگڑا آپکا سیٹھ سے ہو اور آپ اسکی کوٹھی کے باہر پودوں کو پانی لگاتے مالی کے ساتھ دوبدو ہو جائیں۔ https://t.co/M8aLwEFDnQ
ہمارے بزرگ، بچے اور جوان 77 دنوں سے اپنے آزاد کاروبار کے لیے احتجاج پر ہیں لیکن اس ریاست کے سٹیک ہولڈرز یہاں کا میڈیا، @hrw@UNHumanRights@amnestysasia
سب کے آنکھیں بند اور منہ پر تالے لگے ہیں.
#ChamanSitIn
PTM leader @ManzoorPashteen Pashteen has been arrested by the Punjab Police near Adiala Jail yesterday and shifted to Jehlum. Here in pak those asking for peace in this fasthet state Have No right to live."
#ReleaseManzoorPashteen#WhereIsManzoorPashteen
وزیر اعلی پنجاب سن لے
ائی جی پنجاب آپ بھی سن لے
کور کمانڈر پنجاب آپ بھی سن لے
عاصم منیر آپ بھی سن لے
مشرمنظور ہمارا ریڈ لائین ہے اگر کچھ ہوا مشر کو آپ کا یہ ظالم ریاست نہیں رہے گا
#WhereIsManzoorPashteen