عمران خان کو کل رات ایک بجے لایا گیا تھا میں یہاں موجود تھا، چار گاڑیاں تھیں ہم اندر گئے تو ہمیں ہسپتال سے بھی پتہ چلا عمران خان کو لایا گیا ہے۔۔۔
شہری نے دوران ریکارڈنگ روک کر یہ سارا واقعہ سنایا !!
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
عمران خان ایک JF17 تھنڈر طیارے کی مانند ہیں انکو ہرانا نا ممکن ہے ۔۔ہمیں کوئی غم نہیں عمران خان اکیلا ہے کلاں ہی کافی ہے ہمیں پتہ ہے وہ ان سب کو گاڑ کر اپنے ملک اور عوام کا اصلی وارث بنے گا
" یہ نہیں ہوسکتا کہ عمران خان پر 200 پرچے ہوں اور جب ہماری حکومت آئے تو شہباز شریف پر 300 ایف آئی آرز نہیں ہوں گی ، عمران خان کی بیوی جیل میں ہوں تو یہ ہو نہیں سکتا کہ شہباز شریف کی بیویاں بھی جیل میں نہ ہوں " رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کی اسمبلی میں تقریر
@JunaidAkbarMNA
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
A shocking development for India…
Pakistan has successfully tested its indigenous Fatah‑4 surface‑to‑surface missile, in a fresh display of its advancing military capabilities.
Footage showed the missile shooting into the sky at high speed before striking its target with precision, triggering a massive explosion that erupted into a giant fireball.
ان بابرکت، الٰہی اور روحانی دنوں اور گھڑیوں میں،
میں حکومت اور عوامِ پاکستان کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے امریکہ اور صہیونی رجیم کی جارحیت کے مقابلے میں عوام اور حکومتِ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنی یکجہتی اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا۔
سعد ٹیلنٹ ہوگا لیکن سوال تو بلکل بنتا کہ نیشنل سائیڈ تک پہنچنے کا کوئی تو طریقہ کار ہوگا؟ ون ڈے فارمیٹ میں لسٹ اے کا کوئی ڈیٹا سیمپل ہوگا؟ سلیکشن کمیٹی سے کوئی بندہ ہمیں بس یہ بتا دے کہ کس بنیاد پر سلیکٹ کیا گیا کوئی ایک وجہ بتا دیں
انڈین، ٹرمپ سے خاصے ناراض ہیں۔ پاکستان نے جب بھارتی رافیل طیارے گرائے تو بھارت کو پوری دنیا میں سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔
بھارت کو اس وقت مزید بے عزتی محسوس ہوئی جب صدر ٹرمپ نے بار بار طیاروں کے گرائے جانے کی بات دہرائی۔
اب امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حالیہ حملے کے بعد، جواباً ایران نے جو ردِعمل دیا، اس میں امریکہ کے تمام اندازے غلط ثابت ہوئے اور وہ ایک مشکل صورتِ حال میں پھنس گیا۔
اب انڈین، امریکہ کی اس صورتِ حال کا جو خلاصہ کر رہے ہیں وہ سننے لائق ہے ۔🤣
قومی ٹیم کی بنگلہ دیش کے خلاف سلیکشن پر احمد شہزاد کی کڑی تنقید،،،حسیب اللہ کی تین مہینوں سے سوئی گیس کی سیلری روکنے کا بھی انکشاف،،،حسیب اللہ نے ڈومیسٹک کے دوران مسلسل بینچ کرنے پر سوئی گیس ٹیم کے ہیڈ مصباح الحق سے نہ کھلانے پر سوال کیا تھا
پنجاب کی ماں کی عیاشیاں ملاحظہ کریں
مریم نواز نے جو 11 ارب کا جہاز لیا ہے اس کے پائلٹ غیر ملکی ہیں۔ ایک پائلٹ کی ماہانہ تنخواہ 38 ہزار ڈالر جبکہ دوسرے کی 32 ہزار ڈالر ہے۔ ان کا کھانا پینا رہائش فائیو اسٹار ہوٹل میں حکومت کے ذمے ہے، صرف 4 ماہ کی تنخواہ 7 کروڑ 84 لاکھ روپے بنتی ہے۔
"ہم اسرائیل کے لیے ایران کے ساتھ جنگ نہیں لڑنا چاہتے" ۔سابق میرین سارجنٹ برائن میک گینس کانگریس میں یہ کہنے کے لیے کھڑے ہوئے.
سیکیورٹی والے اسے گھسیٹ کر باہر لے گئے اور اس کا بازو توڑ دیا۔ تجزیہ نگار بول رہے ہیں کہ امریکی عوام یہ جنگ نہیں چاہتے