زمان پارک میں حاجی عبداللّٰہ خان دمڑ امیدوار PP112 کی طرف سے فری کھانے کا کیمپ لگا دیا گیا جس میں پاکستان بھر کے پی ٹی آئی ورکرز کے لیے فری کھانے کی سہولت میسر۔كيمپ میں مختلف لیڈران اور ورکرز نے شرکت کی.
#AbdullahKhanDummer#PP112#Faisalabad#ImranKhan#ImranKhanOurRedLine
پنجاب نے اج ثابت کیا کے پنجاب کی عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے ہڑتال کامیاب اور اس کو کامیاب کرنے میں چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کا اہم رول تھا
@aliya_hamza@malikimran_tv
رات پولیس نے ریڈ کے دوران پی ٹی آئی کے ورکر شوکت سلطان (پی پی 112) کو گھر سے زبردستی گرفتار کیا، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔ ہم اس غیر قانونی اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ان شاء اللہ جلد بازیابی ممکن بنائی جائے گی۔
#ReleaseShokatSultan#PTI#PP112#HumanRights
@IKTodayPk پاکستان تحریک انصاف
صرف اور صرف عمران خان کا نام ھے دوسرا نام عمران خان کی بہن علیمہ خان ھے بیٹے عمران خان کے ھیں
یہ صرف اور صرف پاکستانی قوم ورکرز تحریک انصاف کے چیرمین ھے
باقی سب کے سب دو ٹکے کے گھوٹے سکے ھیں
وقت لمحہ اور خرید اور فروخت میں مصروف ھیں
@IKTodayPk@KanwalMna اپ کا یہ اج کے ویڈیو بیان اپ کے گندے سوچ کی عکاسی کرتی ہے ہمارے قائد عمران خان صاحب 25 کروڑ عوام کی خاطر قید کاٹ رہے ہیں اور اپ ان کے پیٹ پہ چرا گھوم رہے اگر ہمت ہے تمام عہدوں سے استعفی دو فورا یہ ہم ورکروں کا مطالبہ ہے