اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے کشیدگی کم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے مظاہروں کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی فوری اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
https://t.co/66AuME2K2v
ہمیں روکا جا رہا ہے کہ دھرنے میں نہ جائیں، ایکشن کمیٹی نے ایسا کیا غلط کیا ہے؟ وہ تو ہمارے عوام کے حق کیلئے آواز اٹھا رہے ہیں۔ رینجرز کہہ رہے ہیں جو بچے دھرنے میں گئے ان کے 'ب فارم' نہیں مانے جائیں گے، ہمیں آپ کے 'ب فارمز' کی ضرورت نہیں ہے، پاکستانی عوام سے گزارش ہے ہمارے ساتھ کھڑے ہوں۔ ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں شریک طالبہ کی جذباتی گفتگو، 'ب فارم' بھی پھاڑ دیا
کل۔راولاکوٹ سے مظفرآباد لانگ مارچ ہے،یہ اپنے جائز مطالبات کیلئے پرامن ،جمہوری اور قانونی حق احتجاج ہے،عمر نذیر کشمیری اور دیگر قائدین کے وزیراعظم آزاد کشمیر اور آرمی چیف کے نام خطوط کے مندرجات اخلاص پر مبنی ہے ،حکومت پاکستان اور آزاد کشمیر حکومت فوری طور پر جموں و کشمیر جائینٹ ایکشن کمیٹی کیساتھ مذاکرات کرے۔
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا
چارٹر آف ڈیمانڈ (38 نکات)
1. حکمران اشرافیہ کی مراعات کا خاتمہ۔
2. مہاجرینِ مقیم پاکستان کے نام پر اسمبلی نشستوں کا خاتمہ۔
3. شوشہر ٹنل کا قیام۔
4. لوہار گلی – مظفرآباد ٹنل کی تعمیر۔
5. داوی لیہ ٹنل، جہلم ویلی اور سندر مار–کھڑی حویلی ٹنل کی تعمیر۔
6. سرکاری محکموں میں رشوت، کرپشن اور سفارشی کلچر کا خاتمہ۔
7. محکمہ جات میں اصلاحات اور غیر ضروری اضافی محکمہ جات کا خاتمہ۔
8. نوجوانوں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی۔
9. روزگار کی فراہمی۔
10. ٹیکسوں میں چھوٹ۔
11. معذور افراد کا کوٹہ۔
12. عدلیہ میں اصلاحات۔
13. بلدیاتی نمائندگان کو اختیارات کی فراہمی اور طلبہ یونین کے انتخابات۔
14. موبائل کمپنیوں کی لوٹ مار کا خاتمہ۔
15. ترقیاتی بجٹ کے لیپس ہونے کو روکنا۔
16. بیرونی فورسز کی تعیناتی اور کالے قوانین کا خاتمہ۔
17. رحمن پل، کوٹلی کی تعمیر۔
18. پی ایس سی (PSC) کے امتحانات، ایڈہاک تقرریوں اور خلافِ میرٹ تقرریوں کا خاتمہ۔
19. آزاد کشمیر کے تاجروں کو تحفظ اور امداد کی فراہمی۔
20. آزاد جموں و کشمیر ایکسپریس وے کا قیام۔
21. آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے لیے مفت علاج کی سہولیات کی فراہمی۔
22. مفت اور یکساں تعلیم۔
23. انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا قیام۔
24. پاکستان مقیم مہاجرین میں کوٹہ سسٹم کا خاتمہ / آزاد کشمیر میں کوٹہ سسٹم کا خاتمہ۔
25. 5 KVA سے اوپر کمرشل بجلی بلاتعطل فراہم کی جائے۔
26. بجلی سے متعلق تمام معاملات پر عمل درآمد۔
27. آٹا سے متعلق معاملات پر عمل درآمد، آٹا ایلوکیشن اور معیار کو یقینی بنایا جائے۔
28. آٹا اور بجلی سے متعلق قانون سازی۔
29. دورانِ تحریک حکومت کی طرف سے درج کیے گئے مقدمات کا خاتمہ۔
30. ہائیڈرل پراجیکٹس سے متعلق ہائی کورٹ کے 2018 کے فیصلے پر عمل درآمد اور دیگر متعلقہ مطالبات کی تکمیل۔
31. آزاد جموں و کشمیر بینک کو شیڈول بینک کا درجہ دیا جائے۔
32. آزاد چناری تا سون سدھنوتی سڑک کی تعمیر۔
33. شہید اظہر کے بھائی کو ملازمت دی جائے۔
34. لکڑی اسمگلنگ کی روک تھام۔
35. پینے کے صاف پانی کی فراہمی۔
36. نان کسٹم گاڑیوں اور ٹرانسپورٹرز پر جرمانوں اور ٹیکسز کے معاملات کا حل۔
37. آبپاشی اور زراعت کے لیے پانی کی فراہمی۔
38. مقامی چارٹر آف ڈیمانڈ کی حمایت۔
#RightsMovementAJK
🇦🇷🇪🇬 Close to tears after a massive comeback defeat, Mostafa Ziko called the referee "unfair," suggesting strong bias in favour of Argentina helped it secure the win.
Writer: Mhedi
🚨🗣️ Zlatan Ibrahimović: "I don't understand how Argentina always gets favoured by FIFA, they clearly disallowed a legal goal of Egypt and they gave Argentina 8 Penalties in the last 12 World Cup games, I don't understand why the other countries are letting it happen".