مشتاق احمد خان جب پاکستان میں آئے دن اسرائیلی ظلم کے خلاف مظاہرے کا اعلان کرتے تھے اور گرفتار ہو جاتے تو کچھ یاران نکتہ داں فرماتے تھے مشتاق احمد خان غزہ کیوں نہیں جاتا ؟ اب مشتاق احمد خان غزہ جا رہا ہے اور حکومت پاکستان سے صرف یہ مطالبہ کر رہا ہے کہ ہمارے تحفظ کے لئے آواز اٹھاؤ
جب سيدنا عمرؓ پر حملہ کیا گیا تو ان کے لیے دودھ لایا گیا، جیسے ہی آپ نے دودھ پیا تو وہ آپ کی پسلیوں کے زخم سے بہہ نکلا۔ طبیب نے ان سے کہا: اے امیر المومنین وصیت فرما دیں، آپ زیادہ دیر زندہ نہیں رہ سکیں گے۔
تو انہوں نے اپنے بیٹے عبداللہ کو بلایا اور کہا کہ حذیفہ بن الیمان کو میرے پاس بلاؤ۔
👇
why does everyone act like there can't be multiple types of beauty. Sanam Saeed is beautiful. So is Hania Amir. So is Mahira khan. So is iqra Aziz. Aight now that the Indians have stopped reading, death to Israel. Death to netanyahu.
تمام لوگ دھوپ میں عید نماز ادا کر رہے ہیں لیکن گدی نشین صاحبان نے کچھ لوگوں سے عید نماز چھڑوا کر انکو صرف اپنے اوپر کپڑا پکڑنے کیلئے کھڑا کیا ہوا ہے تا کہ وہ دھوپ سے ب�� سکیں۔۔۔کیا ایسی نماز عید بھی قبول ہوگی ؟
یہ خاندان ہی دو نمبر ہے۔۔
پی ٹی آئی کے سیکٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی بہن کا ایک غریب بائکیا والے پر تشدد کی ویڈیو وائرل۔
دیکھیں کیسے گالیاں دے رہی ہیں۔ جیسا بھائی ویسی بہن۔۔۔
شیر افضل مروت کی بددعا لگ گئی۔
🇵🇸🇮🇱 In case it was unclear:
1) This is the yard of the Al Aqsa hospital
2) These are patience connected to life supporting medical machines
3) They’re burning alive and can’t get away
پاکستانیوں نے اللہ جانے اور کس کس لیول پر گرنا ہے۔۔۔
عین حرم کے صحن میں جہاں طواف کے بعد نماز اور نوافل پڑھنا اہم ہے یہ بیٹھ کر اپنے ڈرامے کر رہی۔۔۔طواف ڈسٹرب ہوتا واضح نظر آ رہا۔۔۔اللہ کا واسطہ اپنی حرکتوں سے ہم جیسوں کے حج عمروں کے ویزے نا بند کروا دینا۔https://t.co/ps7gTlhbPe
تم میرے باپ کو نہیں جانتے۔
اس قاتل نتاشا کا قتل کے فورا بعد بار بار دھمکی دینا دیکھیں۔ چہرے پر غُرور دیکھیں۔ یہ آپ کو پاگل نظر آرہی ہے ؟
لعنت اس نظام پر اگر یہ بنا سزا چھوٹ گئی۔
https://t.co/pnbDx2nIda