یہ تصویر نہیں بلکہ ایک صدی سے جاری عدم تشدد کےمزاحمتی جدوجہد کا ایک دلخراش منظر ہے بشیر بلور شہید ہارن بلور شہید اور شبیر بلور شہید عدم تشدد کے اس مزاحمتی قافلے کے اعلی مقام پر فائز ہیں۔
اج بھی بلور خاندان اپنے مقام پر کھڑے ہے اور اس قامی جدوجہد میں پیش پیش ہے.
@SamarHBilour
جماعت اسلامی کے پاس انتخابات کیلے کوئی پرواگرام ہے نہ کوئی ایشو۔۔
صرف الخدمت فانڈیشن تک محدود ایجنڈا ہے۔
انتخابات تک امیدواروں کے ہاتھوں اس فنڈز کا بدریغ استعمال کررہے ہے۔
قربانی کی کھالیں اپنے گرد نواح میں غریبوں،مسکینوں یا محنت کش قصاب کو دیں۔
@SirajOfficial@AlkhidmatOrg
#پرویزخٹک_نےPTIکا_صوبائی_صدرات_چھوڑدیا!
امیر حیدر خان ہوتی صاحب کا بیان سو فیصد درست ثابت جو وہ فرماتے تھے، کہ یاد رکھنا!
جب پی ٹی ائی کی کشتی ڈوبنے کو ہوگی اور پارٹی کے تکلیف والے دن ہونگے تو کپتان کی کشتی سے چھلانگ لگانے والا پہلا شخص پرویز خٹک ہی ہوگا!
@ImranKhanPTI
ھم محترم سینٹر مشتاق احمد صاحب کے محترمہ ڈاکٹر عافیہ صدیقہ صاحبہ کےرھائ کیلئے کوششوں پر سلام پیش کرتے ھیں اورحکومت وقت سے مطالبہ کرتے ھیں کہ سینٹر صاحب کے معاونت کیا جائے
عبداللہ اتمانی سابقہ ضعلی چیئرمین پختون ایس ایف دیر لوئر
@BBhuttoZardari