Alhamdulillah, CHAMPIONS 🏆
So proud of my team, we stood together through everything. Hard work never goes unnoticed.
I was once a ball picker, standing on the sidelines, dreaming of moments like this. Now I wish, If even one ball picker today picks up a bat tomorrow believing they can become a cricketer, then THIS VICTORY MEANS EVERYTHING TO ME.
Grateful to my family, Zalmi management, and my friends for always being in my corner, no matter what 💛
علی آمین گنڈاپور کا قومی اسمبلی کی نشست چھوڑنا اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ اس وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے کے لئے نامزد کیا جائے گا ، اس کے بعد خیبرپختونخوا کا اللہ ہی مالک،،، 🙏
آپ لوگوں نے قسم اٹھائی ہے کہ پشتون قوم کو تعلیم یافتہ بنائیں گے،اورہم ہرمحاظ پربولیں گے چاہئے اپنے بچے اس میں شہیدکیوں نہ ہوجائے اورخون کی قربانیاں دیں کربھی ہم آپ لوگوں کے گرنےپرلگے ہوئے ہیں،یہ ٹوئیٹ saveکرکے رکھ لیں،آپ لوگوں کی قدر آئی گی جب ہمارے لئے بولنے والاکوئی نہیں ہوگا۔
You are the hero of entire Khyber Pakhtunkhwa. Our love for you will never decrease. There are myriad reason why stand with you without hesitation. Like #Elections2024Pakistan more elections will pass but we will mobilize Bacha Khan movement day by day. EnshAllah ♥️✊
خیبرپختونخوا میں ANP نے پانچ سالہ حکومت میں 9 یونیورسٹیاں اور 74 کالجز بنائے جو آج تک کسی ایک حکومت نے نہیں بنائے باقی ان کے حکومت میں دہشت گردی میں جتنے ان کے خاندان کے لوگ شہید ہوگئے ہیں وہ کسی خاندان کے نہیں ہوئے۔یہ میں نہیں کہہ رہا،سرچ کرکے خود ہی تسلی کرئے۔
@AimalWali