Dear @joerogan I am afraid you have been fed a pack of nonsense by this lady. She is wrong on every single one of her "facts". I have been to Afghanistan 5x & have the evidence, should you like to discus it ([email protected]) @Aafiamovement
کے پی کے میں عوامی فلاح و بہبود کیلئے قانون سازی ہوئی ہے:
ایم پی اے اور اس کے زوج یا زوجہ کو تاحیات بلیو پاسپورٹ ملے گا
ایم پی اے جس کیخلاف خلاف ایف ائی آر کاٹنے کا حکم دیگا ڈی پی او عمل درآمد کا پابند ہو گا
ایم پی اے سے سوال کرتے ہوتے ہوئے آداب ملحوظ نہ رکھنے والے پر پرچہ ہو گا
ایم پی اے کسی بھی سطح کے اجلاس کیلئے جس سرکاری افسر کو طلب کریگا وہ شرکت کرنے کا پابند ہو گا
کسی صحافی کو اگر طلب کیا جاتا ہے اور وہ حاضر نہیں ہوتا تو اس کے خلاف بھی ایف آئی آر کا اندراج ہو گا
ہر ایم پی اے کو بی کیٹیگری کی سیکیورٹی مہیا کی جائے گی جو ضرورت پڑنے پر اے کیٹیگری میں تبدیل کی جا سکے گی
ایم پی اے اور اس کا عملہ ملک بھر میں ٹول ٹیکس سے مستثنیٰ ہو گا
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ عوامی نمائندے عوام کی بہتری کیلئے مزید ایسی قانون سازی کرتے رہیں۔الحمد للہ جمہوریت اسی طرح پھلتی پھولتی رہی تو عوام الناس بے ساختہ ڈکٹیٹرشپ کی تمنا خودبخود کرنے لگیں گے
It's 2026.
• Men born in 1993 are 33
• Men born in 1994 are 32
• Men born in 1995 are 31
• Men born in 1996 are 30
• Men born in 1997 are 29
• Men born in 1998 are 28
• Men born in 1999 are 27
• Men born in 2000 are 26
You're not a kid anymore.
Quit the habits that are sabotaging your future.
The 2027 version of you is being built by the choices you make today.
آخرت میں اللہ تعالیٰ جن لوگوں سے بیزاری کے باعث کلام نہیں کریگا ان میں سے ایک "متکبر فقیر" بھی ہے۔بظاہر فقیری کے ساتھ تکبر کا کوئی ��وڑ بنتا نہیں لیکن اپنے ملک کی اشرافیہ کو دیکھیں جو غریب عوام سے خیرات (ٹیکس) بٹورتی ہے اور پھر متکبرانہ کروفر میں زندگی گزارتی ہے تو سمجھ آ جاتی ہے