انا الله وانا اله راجعون
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
ارشد شریف ایک نڈر بہادر صحافی تھے آج ان کی شہادت کی خبر سن کر انتہائی افسوس ہوا۔ پوری قوم ارشد شریف کی مقروض ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائیں آمین۔
#ارشد_شریف_قوم_کا_ہیرو
میری آبائی تحصیل جنڈ کے 3 فوجی جوان ان 24 گھنٹوں میں مختلف مقامات پر پاکستان کا دفاع کرتے شہید ہوئے۔
سیاست دان حضرات فوج پر تنقید کرتے وقت جس شخص سے آپکا زاتی اختلاف ہو، اسکا نام لے لیا کریں، اگر آپ پورے ادارے کو تنقید کا نشانہ بنائیں گے تو آپ ان شہداء کے خون کا مذاق اڑا رہے ہیں۔
ایک یاددہانی ۔۔ ہمارے لیے زبردست مثال پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ ہی۔ ۔۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر صحابی اپنی مثال آپ اور برحق ہے ۔۔ آج ہم یہ کام کریں کہ چند لمحے نکال کر شہید مظلومیت شہید قرآن داماد رسول کی زندگی کو پڑھ لیں ۔۔
ہیلی کاپٹر کا سفر سوکھی روٹی سادہ پانی.وزیر داخلہ امارت اسلامی افغانستان خلیفہ سراج الدین حقانی صاحب زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے جا رہے ہیں ہیلی کاپٹر میں سوار ہیں اور دوپہر کا کھانا تناول فرما رہے ہیں
قربان جاؤں اس سادگی پر اس سرفروشی اس درد من��ی کہ فضا میں بھی عوام کا خیال ہے