اطلاعات کیمطابق کرغیزستان کے شہر بشکیک میں بڑے پیمانے پر پاکستانی طلباء اور انٹرنیشنل یونیورسٹیوں کے طلباء کے ہاسٹلز پر لوکل طلباء/عوام کی جانب سے حملے اور کئی غیر ملکی طلباء کے جان بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،لوکل پولیس حملوں کو روکنے میں مکمل ناکام ہے،ہنگامے بڑے پیمانے پر پھیل چکے ہیں طلباء کے ہاسٹلز اور گھروں کو توڑ کر حملے کئے جا رہے ہیں
حکومت پاکستان فوری طور پر پاکستان میں موجود کرغیزستان کے سفیر کو بلا کر بشکیک اور گرد ونواح میں پاکستان طلباء کو درپیش خطرات پر اپنی تشویش سے آگاہ کرے اور پاکستانی طلباء کی حفاظت کو یقینی بنائے درخواست کرے۔
@GovtofPakistan@ForeignOfficePk@CMShehbaz@HamidMirPAK
جماعت اسلامی کھاریاں کے تحت مہنگی بجلی و مہنگا پٹرول و مہنگائ کے خلاف زبردست احتجاجی ریلی جسکی قیادت سید ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ (نائب امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات) و چوہدری امجد شہباز خاں ایڈووکیٹ (قائم مقام امیر جماعت اسلامی کھاریاں) نے کی۔۔
#گورنرہاؤسزپردھرنے
ایک اور سابق وزیراعظم کو سزا سنا دی گئی آج تک کسی ڈکٹیٹر کو سزا نہیں ملی کیونکہ وزیراعظم جب حکومت نیں ہوتا ہے تو ڈکٹیٹروں کے خلاف فیصلے سنانے والے ججوں کو پاگل قرار دے دیتا ہے
زنجیروں کےجھنکار میں،جہنم کےگڑھے سےموسوم جیل میں صبرواستقامت کی کوہ ہمالیہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی سےجیل میں3گھنٹےطویل ملاقات!ڈاکٹرفوزیہ،وکیل کلائیوسمتھ ساتھ۔
امت کی اس معصوم بیٹی عافیہ نےعوام،سیاستدانوں،حکمرانوں کےنامنکیا پیغام دیا؟
علی اور آسیہ اور حمیرا کیلئے کیا پیغام دیا؟
اپنے بچوں، والدین کاکسطرح تذکرہ کرتی رہی؟
سورہ مریم کاتذکرہ وتلاوت،ڈاکٹرمشتاق کی ارسال کردہ دعاکاڈاکٹرعافیہ نےاپنا مشاہدہ کیا بتایا؟جیل میں کس بدترین سلوک اوراذیت سےگزرتی ہے؟
سب کچھ قوم سےشبیرکرونگالیکن صبر،کہ گزشتہ چنددن زندگی کےمشکل ترین ہیں۔
فی الحال اتناکہ حکمران کم ازکم جیل کےموجودہ بدترین اذیت والےیونٹ سےان کونکال کرکسی دوسرےکم اذیت والےیونٹ میں منتقل کرے اورعوام ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کی جدوجہد تیزکرے۔
آف وائٹ سکارف،خاکی ڈریس،سفید جاگرزمیں ملبوس ڈاکٹرعافیہ چھوٹےسے کمرے میں پارٹیشن کرکےشیشہ لگاکرٹیلیفون پر3 گھنٹے ملاقات/گفتگو،جو مکمل ریکارڈ ہورہی تھی،عافیہ کی صحت کمزور،بارباران کےآنکھوں میں آنسو،جیل اذیت سےدکھی اور خوفزدہ تھی،سامنے کےاوپرکے4 دانت ٹوٹے ہوئے تھے،ان کے سر پرچوٹ کی وجہ سےسماعت میں مشکل پیش آرہی ہے،وہ بار بار کہہ رہی تھی مجھے اس جہنم سےنکالو،3گھنٹے ملاقات میں ڈاکٹرفوزیہ اوروکیل کلائیوسمتھ بھی موجود،ملاقات کے اختتام پرزنجیروں میں لےجایا گیا،ان کا دھیان بدلنے،ان کو جیل میں کتابوں میں مصروف رکھنے کی خاطرمیں انکو ادب،شعروشاعری کے موضوعات پر لاتی توغالب،اقبال اورحفیظ جالندھری اورفلسفیانہ،علمی گفتگوپرغیرمعمولی قادرالکلامی کامظاہرہ کرتی لیکن اچانک بچے،امی،اور جیل۔کی اذیت اور جیل کی یہ خوفناک مستقبل یاد آتی تو اداس ہوکرکہتی مجھے اس جہنم سےنکالو۔
حکمرانوں،مظلوم ڈاکٹر عافیہ رہا کراو۔
ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کی چابی واشنگٹن نہیں اسلام آبادمیں پڑی ہے۔
الحمدللہ تیسری نسل میدان عمل میں دادا ابو، باپ،بیٹا (چوہدری امجد شہباز خاں ایڈووکیٹ، عبداللہ شہباز،محمد بن عبداللہ) ایک ساتھ الخدمت فاؤنڈیشن کھاریاں کے زیر اہتمام ترکیہ و شام کے متاثرین زلزلہ کے امدادی کیمپ موجود ❤️
#حل_صرف_جماعت_اسلامی