President AKFP @MAbdusShakoor participated in a high-level roundtable discussion on “Recovery from Devastating Floods in PK” hosted by Ameer @JIPOfficial@SirajOfficial in Marriott, Isb, briefing the Ambassadors, UN representatives & dignitaries about the #AlkhidmatFloodRelief
NTDC سسٹم میں بریک ڈاوُن نے Kالیکٹرک کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔کراچی کا 80 فیصد علاقہ بجلی سے محروم۔ کے الیکٹرک کا سارا انحصار این ٹی ڈی سی سے بجلی پر کیوں؟ بریک ڈاوُن کے بعد کے الیکٹرک اپنے پاور پلانٹس سے بجلی فراہم کیوں نہ کرسکا؟
#Karachi#PowerBreakDown
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنے اجلاس کے بعد سندھ حکومت کی درخواست مسترد کردی۔ اب سازشوں کا سلسلہ بند ہونا چاہئیے
کراچی کے عوام کو ان کےجمہوری حق اور منتخب قیادت سے نہیں روکا جا سکتا۔
#KhiDemands_LBElection