آج تین بجے فیصلہ آجاۓ گا۔ اگر الله نا کرے فیصلہ ھمارے حق میں نا آیا تو اس کے بعد کوٸی امید نا رکھے کوٸی۔ابھی بھی آپ سب سے درخواست ہے اپنی پڑھاٸی جاری رکھیں کیوکہ پروموشن کے چانسس نا ہونے کے برابر ہیں۔ زیادہ سے زیادہ امتحانات ملتوی ہو جاٸیں گے اس لیے اپنی تیاری کا سلسلہ جاری رکھیں

عجیب بے وقوف لوگ ہیں، ملک میں داخلے کے لیے 6 سال کے بچے کو بھی کورونا ٹیسٹ لازمی کروانا ہوگا اور کورونا خطرات سے بھرپور امتحانی مراکز میں جانے کے لیے 16،17 سال یا زائد عمر کے سٹوڈنٹس کو کوئی پوچھنے والا نہیں، افسوس مگر یہ منافقت ہے یا ضد سمجھ سے بالاتر ہوچکا 😒😏