پر امن احتجاج ہر شہری کا حق ہے اپنے حقائق کے لیے
لیکن دہشت گردوں کے کیا حقوق ہوتے ہیں؟
ان کے ساتھ ریاست نے بڑا پیار کیا اب یہ پشاور سے بھی نہیں نکل سکیں گے پی ٹی أئی کی قیادت خود بیان بازی کر کے یوتھیوں کو اکساتے ہیں۔اور پھر یہی لوگ کہتے ہیں ہم کو احتجاج نہیں کرنے دیتے
اللہ پاک ان پولیس والوں کو جزائے خیر دے سندھ پولیس نے اس کامُ سے دل جیتُ لیے ہیں ڈاکٹر عمر اور ان کے خاندان کے ساتھ جو ہوا اس کو پڑھ کر دل بے حد اداس تھا اللہ پاک اب ان کی اگلی منزلیں آسان فرمائے
اپنے اردگرد نظر رکھا کریں سفید پوش لوگ مشکل میں مانگتے بھی نہی ہیں خود خیال کریں
اس ویڈیو میں نظر آنے والے تمام افراد میرے شہر مردان سے ہیں اور میرے جاننے والے ہیں۔ یہ اسلام آباد آرہے ہیں اور پر امن احتجاج کی تیاری کررہے ہیں ۔۔۔
پھر اسی صوبے کا ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد عدالت آکر بیان دیتا ہے کہ پر امن احتجاج کی اجازت کیوں نہیں ؟؟؟
یہ ویڈیو ایک ثبوت ہے اور دو دن پہلے بنائی گئی ہے۔
اس ویڈیو کو سیو کرلیں اگر وفاقی حکومت چاہیں تو بطور ثبوت استعمال کرسکتے ہیں
@TararAttaullah@KhawajaMAsif@MaryamNSharif
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سعودی عرب کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کو واضح کرتے ہوئے کہا
“Pakistan fully stands with the Kingdom of Saudi Arabia, both diplomatically and physically.”
اور پھر خود PHYSICALLY کے لفظ پر زور دیتے ہوئے کہا
“I would like to underscore here the word physically… We will go to any extent.”
یعنی پاکستان صرف بیان، مذمت اور سفارتی حمایت تک محدود نہیں؛ ضرورت پڑی تو عملی طور پر بھی سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہوگا
اور جب حرمین شریفین کی بات ہو تو پاکستان کا عزم بالکل واضح ہے
“We are there… and we will continue to defend the Kingdom of Saudi Arabia against any aggression.”
فزیکلی پر احمد شریف چوہدری نے دو بار زور دیا ہے
اب جو بھی پاک آرمی کے مقابلے میں آئیگا تو ہم بھی فزیکلی افواج پاک کے ساتھ انکے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر ان شاءاللہ حرمین کا تحفظ کریں گے
آفتاب نذیر
وہی لوگ آج کوسنے دیتے اور گالیاں دیتے دکھائی دیتے ہیں جو کبھی ان باتوں کو خطبہ سمجھ کر سنا کرتے اور سر دھنتے تھے-
مسئلہ مہنگائی کی وجوہات کا ہے ہی نہیں بلکہ انہیں صرف مخالفین کو گالیاں دینے کا بہانہ چاہیئے ہوتا ہے- کیونکہ انکے پاس گالیوں کے سوا اور کچھ ہے بھی نہیں-
سب تیاری مکمل ہے ۔۔۔۔ کوئی سمجھے یا نہ سمجھے لیکن مکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب ہر حملہ پاکستان پر حملہ ہے کچھ معاملات کا اعلان نہیں کیا جاتا ان پر خاموشی سےعمل درآمد کیا جاتا ہے سعودی عرب نے جب بھی اشارہ کیا تو پاکستان مکہ معاہدے پر اس سرعت اور طاقت کے ساتھ عمل دار آمد کریگا کہ دنیا حیران رہ جائے گی