ملیے چائنا کے جیمز بانڈ سے جو بندر کی طرح دس دس فٹ کی چھلانگیں لگا کر بھاگا تھا🤭
نومبر 2007 ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد پولیس میرے گھر پہنچی تو میں گرفتاری کے خوف سے بہنوں کو چھوڑ کو دس دس فٹ کی دو دیواریں پھلانگ کر فرار ہو گیا تھا۔
بزدل انسان
خیبرپختونخواہ کرپشن میں سندھ سے بجی آگے نکل گیا ہے بس سندھ کی طرح کھنڈر بننا باقی رہ گیا ہے۔ خیبرپختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں 39 پیرامیڈیکل کی سیٹوں پر 81 افراد بھرتی کر دئیے گئے۔
صرف اتنا ہی نہیں انکی تعیناتی ستمبر میں ہوئی اور تنخواہیں تین ماہ پہلے مئی میں دینا شروع کر دی گئیں۔
آگے سنئے جی یہیں نہیں بھرا بلکہ جنہیں تعینات کیا گیا ان میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو E Testing میں فیل ہو گئے اور وہ بھی شامل ہیں جن کے کاغذات جعلی تھے۔
لیکن چونکہ یہ نیا پاکستان ہے۔
یہاں صاف چلی شفاف چلی حکومت ہے۔
پرویز رشید کے ایک سوال نے یہہ کے تہہ لگا دی 🦾
پنجاب کا شناختی کارڈ دیکھ کر مزدوروں کو گولی مارنے والوں کی آپ مذمت کرتے ہیں ؟ 🤷♂️😡🖐🏿
ہماری تکلیف کو آپ جانتے ہیں 🤷♂️😡
ہمارا وہ بیٹا، باہ یا بھائی جس کا شناختی کارڈ پنجاب کا ہوتا ہے اُسے گولی مار دی جاتی ہے 💔🖐🏿
عمران خان کی سیاست انتشار سے شروع ہوکر انتشار پر ختم ۔ علی امین گنڈاپور کا اعتراف
پارلیمنٹ پر دھاوا بولنے کا حکم عمران خان نے دیا
پی ٹی وی پر دھاوا بولنے کا حکم عمران خان نے دیا
پولیس اہلکاروں پر تشدد کا حکم دھاوا بولنے کا حکم عمران خان نے دیا
لاہور کورکمانڈر ہاؤس پر دھاوا بولنے کا حکم عمران خان نے دیا
ریڈیو پاکستان پر دھاوا بولنے کا حکم عمران خان نے دیا
سوات موٹروے پر دھاوا بولنے کا حکم عمران خان نے دیا
میانوالی ائیرپورٹ بیس پر دھاوا بولنے کا حکم عمران خان نے دیا
جی ایچ کیو پر دھاوا بولنے کا حکم عمران خان نے دیا
جہاں بھی عمران خان کی انتشار کو روکھنے کا بات ہوں وہاں دھاوا بول دو۔
آخر میں علی گنڈا پور کا اعتراف سپریم کورٹ پر بھی دھاوا بولنے کا حکم عمران خان نے دیا
ٹرمپ کہہ رہا ہے کہ تمہاری حکومت سے پہلے پاکستان امریکا سے بغاوت کر رہا تھا ۔
اب ہم پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر امداد دیں گے ۔؟
اور یوتھیے کہتے اس نے امریکا کو ابسلوٹلی ناٹ بولا ہے😂😂
یہ انہوں نے نہیں۔۔۔
بلکہ اس کتی کے بچے نے بتایا تھا کہ تیل کی قیمت چار سو پانچ سو روپے لیٹر ہو سکتی ہے۔
خود بھی سنو اپنے والدین کو بھی سنا جو تجھے پیدا کر کے پچھتا رہے ہیں 😂😂😂😂
لیں جی دوبئی اب پاکستان کا شکریہ ادا کرنے کا گانے بنا رہا ھے۔
میں تو بول چکا ہوں کہ پاکستان کی ناراضگی افورڈ نہیں کر سکتا۔
👇
متحدہ عرب امارات کے گلوکار فیصل النور نے ایک خصوصی گانا جاری کیاہے جس میں پاکستان کی تعریف کی گئی ہے کہ اس نے کم وقت میں یو اے ای کا سارا قرض واپس کر دیا۔
یہ ہیں وہ فرشتہ صفت درویش بزرگ صوفی برکت علی لدھیانوی جنہوں نے 36 سال پہلے فرما دیا تھا کہ ایک دن اقوام عالم کے فیصلے پاکستان کی ہاں اور ناں میں ہوا کریں گے۔
الحمدللۀ آج نواز شریف کے بھائی شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان اقوام عالم کے فیصلے کررہا ہے۔
ﷲ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے
78سالہ تاریخ میںpti کے3 سال 8 ماہ
53 ارب ڈالر کا ریکارڈ قرضہ
کہاں گیا؟
عمران کےدور میں نہ کوئی بڑا منصوبہ لگا
نہ خوشحالی آئی
یہ خطیر رقم صرف کرپشن بدانتظامی
بیڈ گورننس کی نذر ہوئی
بشریٰ بی بی
فرح گوگی اور بزدار جیسے کردار تو طاقتور ہو گئے
لیکن ملک دیوالیہ پن کےدہانےپر پہنچ گیا
یہ بندہ گیلے تیتر المعروف عمران ریاض خان اور غلیظ یوتھیوں کی اوقات ان کو بتاتے ہوئے ان کی انکھیں کھولتے ہوئے جب کہ وہ اندھے انکھیں ان کی پھر بھی نہیں کھلیں گی لیکن تھوڑا سا حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہوئے کیا بتا رہا ہے🤣🤣👇👇👇
#عمران_شیطان_خان
نہ صرف ریاست مدینہ کا نام لیتاہے اور کام سارےیھودیوں کے کرتے ھیں پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کےچیئرمین کے ھوشربا انکشاف
جسے سچ بولنے پر نکال دیا گیا
@Official_twinkle88