السلامُ علیکم صبح بخیر جمعہ مبارک
کڑوڑوں درودوسلام اپ پر اور اپکی ال پر
جمعہ کے دن درود شریف کی بڑی فضیلت ہے اسلئے ہمیں اپنے گھروں میں بچوں کو تعلیم دینی چاہئیے درود شریف پڑھنے کی اور اسکی فضیلت بیان کرنی چاہئیے
اللۂ پاک ہم سب کو توفیق دے اور ہم سب کو اپنی امان میں رکھے امین