रामपुर और आज़मगढ़ चुनाव के नतीजे से साफ़ ज़ाहिर होता है कि सपा में भाजपा को हराने की न तो क़ाबिलियत है और ना क़ुव्वत। मुसलमानों को चाहिए कि वो अब अपना क़ीमती वोट ऐसी निकम्मी पार्टियों पर ज़ाया करने के बजाये अपनी खुद की आज़ाद सियासी पहचान बनाए और अपने मुक़द्दर के फ़ैसले ख़ुद करे।
حضرت قطبہؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ یہ دعا مانگا کرتے تھے:
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ مُّنْكَرَاتِ الْاَخْلَاقِ وَالْاَعْمَالِ وَالْاَهْوَاءِ وَالْاَدْوَاءِ
बीजेपी ने पूरे देश में अराजकता का माहौल बना दिया है |
बेवजह मुद्दों पर मुसलमानों को टारगेट किया जा रहा है, शुरुआत हुई थी हिजाब से फिर हलाल meat और अब लाउडस्पीकर.
سیاسی معاملات میں اپنی ترجیحات کی بنیاد پر جسے بھی چاہیں سپورٹ کریں لیکن بات جب دین اسلام اور تاجدارِ کائنات ﷺ کی حرمت و تقدیس کی آئے تو سیاست کے چکر میں اپنی عاقبت خراب مت کریں۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
دیکھیں حرم پاک کے امام یہ آیات پڑھتے ہوئے کیسے رو رہے ہیں جن کا مفہوم ہے کہ اے ایمان والو اپنی آوازیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے بلند نہ کرو ۔۔۔
حرمت نبی کے احساس سے بار بار امام صاحب کی آواز رندھ جاتی ہے۔،
جن کو سمجھ ہے وہ ایسا احترام کرتے ہیں
الحمدللّٰہ اعلی عدلیہ کی طرف سے تیسری بار یہ “تاریخی فیصلہ” آگیا ہے کہ سودی نظام مالیات غیراسلامی ہے اور سودی قوانین متعین مدت میں ختم ہوجائینگے لیکن یہ حکمرانوں پر منحصر ہے کہ وہ اسے دل سے تسلیم کرکے ملک کو سود سے پاک کرتے ہیں یا کوئی اور حیلہ ڈھونڈتے ہیں خداکرے پہلا راستہ لیں