شہزاد بھائی یہ ملک ہمارا ہے، کسی جرنل کرنل کا نہیں۔۔
اور یہ ٹرینڈ ہم اپنے ملک کو ایک خودمختار اور امن کاُگہوارہ بنانے کیلئے چلا رہے ہیں۔۔
باقی ہمیں کسی کے وفاداری والی سرٹیفیکیٹ کی ہرگز ہرگز ضرورت نہیں۔۔
اور یہ ٹرینڈ عوام کی ترجمانی ہے۔۔ ادارہ ہذا اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے
#معافی_مائی_فٹ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_کی_للکار
بلکل ابھی ابھی مولانا فضل الرحمن صاحب سے فون پر بات چیت ہوئی دعائیں لی ان سے
مسجد نبوی صل اللہ علیہ والہ سلم
میں بیٹھے ہیں وکیل احناف مفتی عبدلواحد القریشی صاحب
#مولانا_کی_للکار
مولانا فضل الرحمٰن کی حالیہ تقریر نے ان جماعتوں کے موقف پر بھی سوالات اٹھا دیے جو ایک طرف جمہوریت اور "ووٹ کو عزت دو" کے نعرے لگاتی ہیں مگر دوسری طرف بعض معاملات میں ان کا طرز عمل ان دعوؤں سے مختلف دکھائی دیتا ہے۔
حافظ منیر حسین احمد جے یو آئی
ہم حکمرانوں کی مجبوری کو جانتے ہیں، لیکن یہ کوئی بھی نوزائیدہ نہیں ہیں، یہ جتنے اس وقت فیصلہ کن لوگ ہیں، فیصلہ کن قوتیں ہیں، وہ عاقل و بالغ ہیں، سمجھدار ہیں، لیکن ان کے اندر آزادی و حریت کی رمق نہیں ہے۔ وہ غلامانہ ذہنیت کے حامل ہیں
#معافی_مائی_فٹ
اچھالے جس پہ ملامت کے سنگ لوگوں نے
وجود اس کا مقدس کتاب سا ابھرا
عبدالمتین جامی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شعر کا مزہ الگ سے لیں ، جسے جتنا شوق ہے ملامت کر لے ، ہم نے پہلے کب اپنے زندہ بزرگوں کی قدر کی ہے جو اب کریں گے ۔
یہاں پگڑی اچھلتی ہے اسے میخانہ کہتے ہیں ۔ یہ ہماری سیاست ہے اور یہ سلوک جی جان سے ان سب کا کرتے ہیں جن سے لوگ محبت کرتے ہیں
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
اور ڈی ایچ اے پلاٹس؟ کاروبار ؟ مراعات ؟ ملازمت میں توسیع ؟ بعد از ریٹائرمنٹ مختلف شعبوں کے ہیڈ ؟ تم صرف تنخواہ دار نہیں ہو ۔
#مولانا_کی_للکار#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
جے یو آئی نے مولانا حسن جان کی شہ ادت سے لے کر باجوڑ، مستونگ، کوئٹہ، چارسدہ وزیرستان اور بٹگرام کے درجنوں سانحات میں اپنے سینکڑوں کارکنوں اور رہنماؤں کی جانوں کی قربانیاں دی ہیں۔ خود مولانا فضل الرحمٰن پر بھی متعدد حملے ہو چکے ہیں۔ سیاسی جماعتوں کی تاریخ میں ایسی مسلسل اور بھاری قربانیوں کی مثال کم ہی ملتی ہے، اور یہ سب بغیر کسی سرکاری تنخواہ ڈی ایچ اے یا مراعات کے دی گئی ہیں۔ الحمدللہ