ایمان مزاری نے آج پھر سچ کا پرچم بلند کردیا🚨
میں عمران خان کے حکومت کی سب سے بڑی ناقد تھی لیکن آج جو ہو رہا ہے میں کلئیر بتانا چاہتی ہوں کہ ہم سب اڈیالہ کے سامنے عمران خان کے بہنوں کیساتھ بیٹھے اور مزاحمت کرے !!
ہم کبھی سیاسی نہیں رہے اور نہ ہی ہم نے تقریباً کسی بھی معاملے پر عوامی طور پر بات کی ہے۔ موجودہ صورتحال اس قدر سنگین ہو چکی ہے کہ اب ہمیں بولنا پڑ رہا ہے۔ قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#ReleaseSohrabBarkat@Kasim_Khan_1999
وجاہت خان کے خوفناک انکشاف!!🛑
میاں داؤد جو کل جہانگیری کیس میں حکومت کا وکیل تھا, یہ بندہ کتنا درندہ صفت انسان ہے!
اس کے خاندان تک یہ ویڈیو پہنچائیں!! گدھ ہے
توشہ خانہ لوٹنے والوں میں نیا اضافہ! نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جاتے جاتے دو بلٹ پروف گاڑیاں خود ہی منظور کر کے لے اُڑے . اب ڈھٹائی سے کہتے ہیں: ہاں، استعمال کر رہا ہوں!" سینئر صحافی ثناء اللہ خان
@PTIofficial
Allah Ki Fauj now trying to offer services to kill Muslims in Palestine?
What is the lowest point for Asim Munir and his Team? Just recently he ordered hit with chemical water on our mothers, sisters and children and now this huge betrayal.
🇵🇰 NO COURTROOM, NO DEFENSE, NO JUSTICE: IMRAN KHAN AND HIS WIFE SENTENCED TO 17 YEARS IN JAIL
In yet another blow from the Pakistani establishment, Imran and his wife Bushra Bibi have been sentenced to a further 17 years in prison each over gifts they legally received while in office.
The Toshakhana 2 case accused them of “selling” Saudi state gifts - watches, diamonds, and jewelry - in 2021. But no due process, no transparency, and no real defense was allowed.
The trial? Held inside prison at Adiala Jail. The judge? Delivered the verdict straight to their cell. Imran is being kept in solitary confinement, and his sons say they fear for his life.
This is political persecution - plain and simple. Imran is a political prisoner, targeted for daring to challenge Pakistan’s powerful military-backed elite.
He’s already serving time in the Al-Qadir Trust case, another trial critics call a sham.
The message from the state is clear: challenge the system, and it will crush you.
Source: NDTV
توشہ خانےسے جعلی اکاؤنٹ سے پیمنٹ کر کے بی ایم ڈبلیو اور ٹویوٹا لیکسس گاڑیاں سابق صدر آصف زرداری نے کیسے لیں؟
سرکاری دستاویزات کی زبانی
#Toshakhana#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کیا ڈوگر کورٹ فیئر ٹرائل کرے گی؟ کیا جو آئینی بینچ جو جی ایچ کیو کی ایکسٹینشن ہے وہ آپ کو انصاف دے گا؟ میں سمجھتی ہوں کہ ان عدالتوں سے انصاف مانگنا انصاف کی تذلیل ہے، ربیعہ باجوہ
This is such a powerful video (watch with headphones). Amazing imagination by the makers! The choice of people shall always be Supreme so “Ye Laazmi Hai Ke, Sawaal Hoga, Jawaab Hoga”. Rule of law must be restored & everyone shall be accountable per law!
#رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی
اختر مینگل کی شاندار تقریر 🚨
عمران خان کو توشہ خانہ میں سزا دی گئ اس ملک میں اپکو توشہ خانہ نظر آیا جو آئین کو تھوڑا گیا وہ نظر نہیں ایا؟ ملک کو دو لخت کیا گیا وہ نظر نہیں ایا؟؟
”عمران خان نے جب اپنی سزا سُنی تو وہ آج بھی مسکرا رہے تھے، لیکن حیران تھے کہ وکلاء کا بھی انتظار نہیں کیا اور سزا سنا دی، کم از کم جج صاحب کو ٹرائل تو مکمل کر لینا چاہیئے تھا، فیصلہ جو بھی تھا آئین کے تقاضے ہی پورے کر دیتے۔ عمران خان نے ہمیشہ رول آف لاء کی بات کی ہے، اُنہوں نے ہدایت کی کہ میری اہلیہ اور میری طرف سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کریں۔“
بیرسٹر سلمان صفدر
#رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی
بریکنگ نیوز🚨: علیمہ خان کا انٹرنیشنل میڈیا کو دھماکہ دار انٹرویو، 26 ویں اور 27 ویں سیاہ ترین ترامیم کے مقاصد دنیا کے سامنے رکھ دیے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
27 ویں ترمیم : فرد واحد کی خاطر کی گئی جس میں فیلڈ مارشل اور صدر کو تاحیات استثناء دے دیا گیا، اس ترمیم نے آئین کی روح مسخ کر دی ہے۔ 26 ویں ترمیم کے ذریعے نظام انصاف کو تباہ کرکے حکومت کا ایک ذیلی ادارہ بنا دیا تاکہ کہیں اگر عدلیہ آزاد ہوگئی تو عمران خان کو انصاف نا مل جائے، علیمہ خان
بریکنگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی آفیشل نے مبشر زیدی کو مکمل ایکسپوز کردیا 💥 🔥
پی ٹی آئی آفیشل نے پوری تفصیل کے ساتھ, فیکٹ کے ساتھ پورا بیانیہ اڑا دیا 🔥
پی ٹی آئی آفیشل شاباش 👏
میں جنرل فیض کو نہیں جانتا، اس پر کیسز بنے اور اسے سزائیں ہوئی۔
یہ جو الیکشن ہوا اسے ایک وردی پوش جرنیل نے مینوپلیٹ کیا جس کا نام فیصل نصیر ہے۔ اربوں روپیوں کا لین دین ہوا۔
یہ اپنی پسند کا انصاف کرنا بربادی کا راستہ ہے