اے ٹی آئی نے ہمیشہ امن کو فروغ دیا ہے.
تعلیمی اداروں کے اندر یا باہر غنڈہ گرد عناصر کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئے انجمن طلباء اسلام کے نوجوان.
#53yearsofATI
اے ٹی آئی نے ہمیشہ امن کو فروغ دیا ہے.
تعلیمی اداروں کے اندر یا باہر غنڈہ گرد عناصر کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئے انجمن طلباء اسلام کے نوجوان.
#ATI_DMGBhera#53yearsofATI
تو بچا بچا کے نہ رکھ اسے ترا آئینہ ہے وہ آئینہ
کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئینہ ساز میں
الحَ��ْدُ ِلله انجمن طلباء اسلام 53 برس سے
فکر اقبال کی ترویج و تبلیغ کر رہی ہے
#53yearsofATI
#ATIUAF
عالمگیر مصطفائی انقلاب انسانیت کی نجات کا راز ہے اور اسکی بنیاد حضور سید عالم کی ذات مبارک سے بے انتہا محبت ہے انجمن طلبا اسلام اسی محبت کا نام ہے
#53yearsofATI
20 جنوری1968 سے 20جنوری2021
خوف خدا اور عشق رسول کے زیر سایہ
انجمن طلبہ اسلام کے 53 سال
عزم و ہمت کی روشن مثال
ہر دم جواں، پیہم رواں
بڑھتی رہے یہ روشنی، چلتا رہے یہ کارواں
#53yearsofATI-,