یہ لوگ آخر کون سی ریاست مدینہ بنانا چاہتے ہیں جن کے نزدیک مسجد تھیٹر بن گئے اور جن کے نزدیک حضور کا نظام سیاست بن گئی یہ قوم کب سمجھے گی اللہ تعالی اس ملک کو غلاظت کے ٹولے سے نجات عطا فرمائے اور اس ملک کو نیک لوگوں کی قیادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
انجمن طلباء اسلام بہاولپور کے زیر اہتمام یوم حقوق طلباء 9 فروری کی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت مرکزی فنانس سیکرٹریATI برادر چوہدری علی عثمان گھمن صاحب،میاں عمران رشید سعیدی صاحب جنرل سیکرٹری پنجاب جنوبی،جمشید نجم صاحب نائب ناظم پنجاب جنوبی سمیت کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی۔۔
طلبہ یونینز کی تربیت گاہوں سے نکلنے والے افراد نے دنیا بھر میں اپنی صلا حیتوں کا نہ صرف لوہا منوایا بلکہ ملک کے لئے گراں قدر خدمات بھی سر انجام دیں۔
#RestoreStudentsUnion
Chairman Senate, President Pakistan, Chairman HEC, Chief All the important ministers including Justice Lahore High Court are the product of student unions.
#RestoreStudentsUnion
9 فروری کو پاکستان کے تعلیمی اداروں میں طلبہ یونینز پر عائد کی جانیوالی پابندی کیساتھ تعلیمی اداروں میں طلباء کی نشو ونما، بہبود اور صحت مند مباحثے کا کلچر ختم ہوگیا۔اس غیر آئینی اقدام کے باعث تعلیمی اداروں میں تعلیم کے ساتھ تربیت کا نظام کھو چکے