فواد چوہدری کا پاکستان کو شراب خانوں کا اڈہ بنانے کی بات کرنا کھلی آئین شکنی،صریحاً خلافِ شریعت اور نظریہ پاکستان پر حملہ ہے۔ ایسے لوگ نہ دین کے نمائندہ ہیں نہ قوم کے،ان کی بکواس فکری غلامی،ذہنی انتشار کا ثبوت ہے۔پاکستان لا اِلٰہ اِلّا اللّٰہ کے نام پر بنا تھا،
@fawadchaudhry
مصطفیٰ کے صحابہ سبھی محترم،
یارِ غار نبی تیری کیا بات ہے،
22 جمادی الثانی یوم وفات
خلیــفہ بــلافــصل، یار غار و مزار مصطفیٰ کریم ﷺحضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی یاد میں لکھا گیا کالم ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔
https://t.co/2u8bwx1UYd https://t.co/d6ysNLlvwn
یہ سوال اٹھتے ہیں کہ ایک ہی کیس میں حیدر صاحب باہر کیسے آئے اور حسان نیازی کو دس سال قید کیوں ہوئی؟ مگر ایسی باتوں کو حد میں رہنا چاہیے۔اگر چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی پی ٹی آئی کا حصہ ہیں تو پھر انہیں پی ٹی آئی سے الگ کیسے کیا جا سکتا ہے؟
@AdvHaiderMajeed@mooniselahi
سب کو غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا درست نہیں، اپنی غلطیوں کا اعتراف ہی اصل مسئلہ ہے—یہی پی ٹی آئی کی کمزوری ہے۔عامر ران نے چھ ووٹ خود مینیج کیے، ایک ووٹ عمران پاشا کا تھا جو 25 سالہ وکالتی تعلق کی بنیاد پر تھا، باقی سب اپنی محنت کا نتیجہ ہے۔
@AdvHaiderMajeed@mooniselahi
"1500 سالہ جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر جن کو سیلاب متاثرین کی زیادہ فکر لاحق ہے،وہ مطمئن رہیں اِن شاء اللہ ہم عید میلاد النبی ﷺ کی خوشیاں بھی عقیدت و محبت سے بھرپور منائیں گے اور سیلاب متاثرین کی مدد میں بھی کوئی کسر باقی نہ چھوڑیں گے"
#12thRabiUlAwal#1500thJasshan
@
روزنامہ نئی بات میں شائع ہونے والا ممتاز پنجابی شاعر جناب تجمل کلیم کی یاد میں کالم بعنوان،،سد بلھے نوں میری دھمال ویکھے،،ملاخطہ فرمائیں ۔۔۔
https://t.co/4yOE5kwDVY