🚨 چترال میں داعش کے مبینہ تربیتی کیمپ کی ڈرون ویڈیو سامنے آگئی!
اطلاعات کے مطابق، پاکستان کے علاقے چترال میں داعش کے ایک مبینہ تربیتی مرکز کی ڈرون ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں ایک تربیتی مقام اور تنظیم کا جھنڈا دکھائی دینے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔
جہاز کے اندر سے فوٹیج باہر آگئی
جس میں دونوں چمیوں کا تبادلہ کررہے ہیں اور کیپٹن صفدر جو کہ لائیو بیٹھا دیکھ رہا تھا وہڈیو کال پر
آخر میں اسکو انگلی دیکھا دی
جب عمران خان زندہ باد اور سہیل آفریدی زندہ آباد کے نعرے لگے تو SSP آپریشن فرخان خان ایک لوسی کتے کی طرح اس شخص کے پیچھے بھاگا
یہ نام یاد رکھیں وقت بدلتا ہے، وقت بدلے گا
ایوب اور ضیاء کے پالتو کو بھی بڑا مان تھا وہ بھی سمجھتے تھے وقت کے یزید کا ہاتھ ہمارے سر پر ہے
🔴 فیفا کے صدر جیانی انفانتینو (2022 فیفا ورلڈ کپ):
تاریخ میں پہلی بار کسی برطانوی کو ورلڈ کپ کے دوران گرفتار نہیں کیا گیا۔
سوچیں ذرا! یہ واقعی کچھ خاص ہے۔
بریکنگ نیوز🚨: نشتر ہسپتال ملتان میں مریضہ خاتون وفات پا گئی ۔ورثا نے احتجاج کیا اور الزام لگایا کہ یہ ڈاکٹر مریضہ پر توجہ دینے کی بجائے موبائل میں مصروف رہا جس کی وجہ سے مریضہ کی وفات ہو گئی ۔ جس پر ڈاکٹر نے وہیں وفات پانے والی مریضہ کے ورثا کو نازیبا اشارہ کیا، یہ اشارہ اس ڈاکٹر نے اس وقت کیا جب سامنے بیڈ پر اس فیملی کی ماں کی لاش پڑی تھی
19 گریڈ کا پروفیسر 70cc موٹر سائیکل پر سوار ڈمپر کے نیچے آ کر شہید ہو گیا۔ افسوس ہے ایسے نظام پر جہاں 19 گریڈ کا پروفیسر جس کی جوانی علم کی روشنی پھیلاتے ہوئے گزری اور اسکی موت بھی علم کی روشنی پھیلاتے ہوئے ہوئی وہ کباڑ سے خریدی 70 موٹر سائیکل پر ڈمپر کے نیچے آجاتا ہے جبکہ 17 گریڈ کا اسسٹنٹ کمشنر دو کروڑ کی لینڈ کروزر میں چھ پولیس کمانڈوز کی حفاظت میں پیاز ٹماٹر کی ریڑھیاں الٹی کرتا ہے
19 گریڈ کا پروفیسر استاد چھ لاکھ کی پرانی مہران نہیں خرید سکتا 14 گریڈ کا ایس ایچ او حیات آباد ڈی ایچ اے اور کراچی کے بحریہ ٹاؤن میں دس کروڑ کا بنگلہ خرید لیتا ہے !!
بارہ گریڈ کا پچاس ہزار روپے تنخواہ لینے والے پٹواری کا بینک بیلنس تیس تیس کروڑ روپے ہوتا ہے اور وہ سو سو ایکڑ زرعی زمینوں کا مالک بن جاتا ہے جبکہ 19 گریڈ کا پروفیسر پوری زندگی کرائے کے مکان میں گزار دیتا ہے۔ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر کے پاس بیٹی کی شادی کے لئے پیسے نہیں ہوتے جبکہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا ہیڈ کانسٹیبل بیٹی یا بیٹے کی شادی میں پچاس لاکھ روپے اڑا دیتا ہے !!
دو طبقاتی نظریہ 💔
مریم صفدر اگر کہتی ہے کہ “میرا پانی میری مرضی” سندھ والے کہتے “ مرسو مرسو سندھ نا ڈائیسو “ کے نعرے لگارہے ہیں تو کل ہم بھی کہیں گے ہمارے معدنیات ہماری مرضی پر ہم پر غداری کا الزام لگاہیں گے