﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
جب اللہ 'کُن' کہتا ہے، تو ناممکن بھی ممکن بن جاتا ہے۔
اس لیے حالات کو نہیں، اپنے رب کی قدرت کو دیکھو۔
﴿كُن فَيَكُونُ﴾
🤍
عجب ہے مُعجزہ اِک بے وطن کے چہلم پہ
کروڑوں لوگوں نے اپنے وطن کو چھوڑ دِیا🥺🫀
"Arbaeen of Hussain is the largest gathering in the world, where hearts unite with the soil of Karbala."🏴
#اربعین_حسینیؑ
20 صفر اہلِ بیت علیہم السلام کو ایک سال قید کے بعد یزید ملعون نےرہائی دی تھی
حسینؑ کسی ایک مذہب کا نہیں ہے جس کےدل میں درد ہےوہ حسینؑ کےدر کا فقیر بن سکتا ہے اللّه ہم سب کی آنکھوں کو جنت کے سردار ع کےدر پر بلائےجس کےدر کی خاک بھی خاکِ شفا ہے۔!
#اربعین_حسینیؑ