جو جعلی حکومتیں محسن نقوی کے جوتے کی نوک پر پڑی ھیں اس کے وزیر بھی مولانا فضل الرحمن پاکستان کی آزادی اور حریت اور اس کے لیے قربانیوں پر پریس کانفرنسز اور ٹویٹس کررھے ھیں
قیامت کی علامات ھیں ویسے
#لشکر_نہیں_خود_لڑو#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو#NationStandsWith_Maulana
#مولانا_کی_للکار
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
ابابیلوں۔۔۔۔ قائد جمعیت کے موقف کے مناسبت سے آج کا ہیش ٹیگ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
کوئی بتائے اس میں قائد محترم نے کوئی غلط بات کی ہے، اب کا قیام ریاست کاکام ہے یا مسلح تنظیموں کا۔۔۔ لشکر سے تو ملک میں خانہ جنگی ہوگی۔
ڈھائی سو سال کی تاریخ ہماری پشت پر ہے۔ ہم نے ہر دور کے طوفان کا سامنا کیا، اس قوم کو مایوس نہیں کیا۔
تاریخ کے اس روشن پس منظر میں ہمارے لیے حکمتِ عملی مرتب کرنا مشکل نہیں، کیونکہ ہم نے ہمیشہ ملت کی رہنمائی کی ہے، مفاد پرستی کی نہیں۔
#ملت_کا_پاسبان_مولانا
دوسروں کے کندھوں پر بیٹھ کر آنے والوں جو خود کو حقیقی حکمران سمجھ بیٹھے ہیں ان کے ٹٹو یاد رکھیں مولانا صاحب اور جمعیت علمائے اسلام کے میڈیا ٹرائل کا جو ٹاسک آپ لے چکے ہیں یہ تمہیں ان شاءاللہ بہت بھاری پڑے گا ۔ تمہیں نا ان شاءاللہ نانی بھی یاد دلائیں گے ۔
#ملت_کا_پاسبان_مولانا
تمام ضلعی ذمّہ داران اپنے ماتحت سوشل میڈیا کوآرڈینیٹرز کی کارکردگی کا جائزہ لیتے رہیں، اور ٹوئٹر ٹرینڈز میں فعال شرکت کی تاکید کریں۔ یہ منظم طریقہ ہی ہماری آواز کو مؤثر بنائے گا اور سوشل میڈیا پر کامیابی کی ضمانت ہوگا❤️۔✅
@akbaralihaqyar1@ArbabKasho#ملت_کا_پاسبان_مولانا
مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے مدارسِ دینیہ کے تحفظ کے لیے ہر محاذ پر جدوجہد کی پارلیمنٹ میں بھی، سڑک پر بھی ان کی قیادت نے مدارس کو دہشتگردی کے الزامات سے بچانے میں کلیدی کردار ادا کیا
#ملت_کا_پاسبان_مولانا