سب جے ڈی وینس کو ویلکم کر رہے ہیں لیکن مجھے تو ایرانی وفد کا انتظار ہے۔ وہ فاتح ہیں ۔ وہ عظیم لوگ ہیں۔ میں ان سے متاثر ہوں ۔ ان سے ملاقات کی خواہش ہے!✌🏻
نسیم شاہ ٹویٹ 2 کڑور
ایمان مزارئ اور ہادی علی چٹھہ ٹویٹ: 17 سال قید
جبکہ تہرے قتل کے ملزمان باعزت بڑی
یاد رکھیے یہ تاریخ لکھنے والوں پر جب سہنے کا وقت آیا تو ان کی چیخیں سننے والا کوئی نہیں ہو گا۔
عرب امارات نے مسلکی بنیادوں پر انتقامی کاروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔
عرب امارات کے مختلف شہروں دبئی، ابوظہبی، شارجہ میں مقیم پاکستانی شہریوں کو چند گھنٹوں میں ڈی پورٹ کر کے پاکستان کے مختلف شہروں میں روانہ کیا جا رہا ہے۔
سیکڑوں لوگوں کو سینٹرل جیل دبئی سجا میں دو دن اور تین دن بھوکا پیسا اور بغیر ضروری سہولیات کے رکھا جا رہا ہے اور اس کے بعد ڈی پورٹ کیا جا رہا ہے۔
مزید یہ کہ ان پاکستانی شہریوں کا سرمایہ اور ذاتی استعمال کی تمام اشیاء جس میں گاڑیاں اور دیگر سامان سب کچھ ضبط کیا جا رہا ہے۔
پاکستانی شہریوں کے ساتھ امارات کا بدترین اور غیر انسانی سلوک کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن افسوس ہے کہ ہماری حکومت امارات حکومت کے لئے بچھی جا رہی ہے۔
میں اس معاملہ میں عالمی انسانی حقوق اداروں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ امارات حکومت کی ان غیر انسانی سلوک کی کاروائیوں کا نوٹس لیں۔
#BoycottDubai
ہے راہِ حق پہ جدھر، جو بھی ہے، حسینی ہے
اکیلے سینہ سِپَر جو بھی ہے حسینی ہے
لکیر خون کی یہ کربلا نے کھینچی تھی
اُدھر یزیدی، اِدھر جو بھی ہے حسینی ہے
نعیم ضرار
میں رائے مختار احمد شیعہ نہیں ہوں
مگر میں ایران ، یمن ، فلسطین اور حزب اللہ کو سپورٹ کرتا ہوں
امریکہ و اسرائیل کے غلاموں اور اتحادیوں پہ شدید لعنت بھیجتا ہوں
#ایران