Filistin'in Nablus şehri, Filistin'li kadın, israil askerlerinin katlettiği kocasının, israil askerleri tarafından yerde sürüklenerek aşağılanmasına itiraz ediyor,askerler kadını darp ediyorlar,tezat olan ise,Uluslararası toplum israile,Ortadoğunun tek demokrasisi demesi
تین برس گزر گئے میرے عمار کو، مگر 18 ستمبر کا وہ قیامت خیز دن آج بھی میرے سینے میں زندہ ہے—میں جیل میں قید تھا اور میرا معصوم عمار ظلم سہتے، مجھے پکارتے اور روتے روتے دنیا چھوڑ گیا؛ دنیا کی عدالت خاموش رہ سکتی ہے، مگر اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی عدالت میں نہ ظلم بھلایا جائے گا،
سفاکیت کی حد! داتا دربار پیر مکی روڈ لاہور میں 12 سالہ معصوم بچی پر درندے کا حملہ اور جان سے مارنے کی کوشش...!
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif پولیس اور سی سی ڈی سے مطالبہ ہے کہ اس وحشی کو فوراً گرفتار کر کے عبرت ناک سزا دی جائے۔
اگر کوئی بھی شخص اس درندے سے متعلق معلومات رکھتا ہو تو برائے مہربانی ان باکس میں رابطہ کرے تاکہ پولیس کو اطلاع دی جا سکے اور مزید معصوم بچوں کی حفاظت ممکن ہو سکے۔
ساہیوال : باپ اپنی بیٹی کی عزت پر قربان ہو گیا ۔۔۔ دو روز قبل پیش آئے واقعہ پر علاقہ کی ہر آنکھ اشکبار ۔۔۔ اشرف صدیقی حساس ادارے کے ریٹائرڈ سرکاری ملازم تھے انکی 17 سالہ بیٹی ساہیوال کے ایک کالج میں زیر تعلیم تھی ، اسے ہر روز کالج کے لیے لینے اور چھوڑنے پرائیویٹ وین آتی تھی جو گھر سے کچھ فاصلے سے پک اینڈ ڈراپ دیتی تھی اسی مقام پر ایک درزی کلیم اللہ کی دکان تھی جو لڑکی پر بری نظر رکھتا تھا پچھلے ایک ماہ سے کلیم اللہ نے اسے کالج جاتے اور واپسی پر اشارے بازی اور جملے کسنا شروع کررکھا تو لڑکی نے والدہ کو بتایا جس پر والدہ سٹاپ تک اسے چھوڑنے اور لینے کے لیے آنے لگیں پچھلے کئی روز سے کلیم اللہ لڑکی کو والدہ کی موجودگی کے باوجود تنگ کررہا تھا ، تنگ آکر شریف اور پردہ دار خاتون نے گھر جاکر شوہر کو سارا ماجرہ بتایا تو اشرف صدیقی ناراض ہوئے کہ پہلے بات مجھ سے کیوں چھپائی اور پھر وہ مذکورہ دکان پر چلے گئے جہاں انہوں نے کلیم اللہ سے بازپرس کی اور شدید غصے کا اظہار کیا لیکن بجائے معافی مانگنے کے کلیم اللہ جھگڑے پر اتر آیا اسکا ایک دوست معین بلوچ بھی اسکی مدد کو آگیا اور دونوں نے اشرف صدیقی سے ہاتھا پائی شروع کردی اسی دوران اشرف صدیقی کو دونوں ملزمان نے دھکا دیا اور وہ زیر تعمیر سیوریج لائن میں جا گرے اور سر پر چوٹ لگنے سے شدید زخمی ہو گئے بعد ازاں دم توڑ گئے ۔ اس واقعہ پر پولیس نے فوری ایکشن لیا ، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دونوں ملزمان کلیم اللہ اور معین بلوچ کے خلاف ق۔ت۔ل کا مقدمہ درج ہو چکا ہے اور گرفتاری کی بھی اطلاعات ہیں ۔۔۔۔
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا ومولانا وحبيبنا وشفيعنا ونبينا محمد وآله وأصحابه صلاة تنجينا بها من جميع الأهوال والافات وتقضي لنا بها جميع الحاجات وتطهرنا بها من جميع السيءات وترفعنا بها عندك أعلى الدرجات وتبلغنا بها أقصى الغايات من جميع الخيرات فى الحياة وبعد الممات والحمد لله
فلسطینی بچی کی دل ہلا دینے والی فریاد 💔
"میرے اللہ! ہم تھک چکے ہیں… ہمیں نہیں معلوم کہاں جائیں، جہاں بھی جاتے ہیں وہاں انخلاء کا حکم آجاتا ہے۔"
یہ صرف ایک بچی کی آواز نہیں، پوری غزہ کی چیخ ہے🇦🇪
My mum is seriously ill and desperately needs medicine and proper treatment. I’m trying to stay strong, but I’m terrified of losing her. Meanwhile, my family and children are going hungry, sometimes surviving on dry bread and water. Please don't forget us