انتہائی قابل مذمت۔ ۔ کھلی دہشت گردی۔۔
نو مئی کو بھی ایسا ہی ہوا تھا۔۔۔
یعنی راولا کوٹ واقعہ اچانک develop نہیں ہوا۔ پلان کیا گیا، عوامی ایکشن کمیٹی نے پابندی کو جسٹیفائی کر دیا۔۔۔
قانون کو ہر صورت اپنا راستہ لینا ہو گا
*7جون کو راولاکوٹ میں آزاد کشمیرپولیس اہلکاروں پرتشدد حملے اور لاش کی بے حرمتی کی ہوش ربا اور خوفناک ویڈیو منظرعام پر*
کالعدم تنظیم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے بلوائیوں نےراولاکوٹ میں پولیس اورقانون نافذ کرنےوالےاداروں پرباقاعدہ منصوبہ بندی کےتحت سیدھی گولیاں چلائیں
ویڈیومیں پرتشدد حملے اورشیہد پولیس اہلکار کی لاش کی بے حرمتی کرتے ہوئےدیکھا جاسکتا ہے اس گھناؤنے عمل سےکالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مکروہ اوردہشتگردانہ چہرہ بےنقاب ہوچکا ہے
بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے حق میں بڑھ چڑھ کراعلامیہ بھی جاری کرچکاہے
بیرون ملک بیٹھا پاکستان مخالف سوشل میڈیا بھی فیک نیوز اور اے آئی مواد کے ذریعے گمراہ کن پروپیگنڈا میں مصروف ہے
بھارتی اور پاکستان مخالف غیر ملکی سوشل میڈیا نے جس طرح کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو سپورٹ کیا اس سے انکے بیرونی روابط اور عزائم بے نقاب ہو چکے ہیں
48 سے 72 گھنٹوں کے اندر کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کی دہشتگردانہ سوچ اور بھارتی بیانیہ بری طرح بے نقاب ہو چکا ہے.
پاکستان کپاس پیدا کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک تھا،اور آج یہ حالات ہیں کہ پاکستان کو اپنی ضروریات پوری کرنے کے لئے بھی کپاس امپورٹ کرنا پڑ رہی ہے۔
کراچی کاٹن ایکسچینج بلڈنگ میں ایف آئی اے نے اپنے دفاتر قائم کر لئے،جس پر سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو دفاتر قائم کرنے سے روک کر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو فوری طور پر اس کاٹن انڈسٹری کی طرف متوجہ ہوں۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
بلیک میل ایکشن کمیٹی والے دھمکیاں لگاتے ہیں کہ غلط جگہ پنگا لیا آزاد کشمیر میں ہماری مرضی کے بنا پتا بھی نہیں ہلتا تم اتنے ھی طاقتور ھو تو مقبوضہ کشمیر کا ایک انچ ھی آزاد کروا کے دکھا دو اُس طرف جاتے تم لوگوں کی شلواریں آبدیدہ ھوتی ہیں موج کر رہے جو مفت کی بجلی لیتے سستا آٹا لیتے پھر بھی نا شکری کرتے ھو
نو مئی پاکستان اور نو جون آزاد کشمیر کی تاریخ پر ایک بدنما دھبہ ہے، ریاست اگر فیض آباد دھرنا شروع ہونےپہلےہی اپنا کردار ادا کرتی تو نہ 9 مٸی ہوتا اور نہ ہی 9 جون مگر افسوس کہ جن ریاستی اہلکاروں اور فنکاروں نےیہ لاڈلا پن پروان چڑھایا ان کا وہ احتساب نہیں ہوسکا جس کےوہ لائق تھے!!!!
حالات نے پاکستان کی سیاسی اور فوجی ایسٹبلشمنٹ کو موقع دیا ھے کہ وہ معاہدہ کراچی 1949 اور آزاد کشمیر کے 1974 میں بنائے گئے عبوری آئین میں کچھ تبدیلیاں کرکے پاکستان مخلاف نام نہاد کشمیری اور گلاب سنگھی قوم پرستی کا مستقل بندوبست کریں۔ اگر آزاد کشمیر کو صوبہ نہیں بھی بنانا تو کم از کم قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اس خطے کو نمائندگی دی جائے اور انہیں پاکستانی شہریت کا حصہ بنایا جائے تاکہ سروسز چیف، چیف جسٹس اور پاکستان کے صدر وزیراعظم کے عہدوں پر اس خطے کے لوگوں کے انتخاب میں قانونی رکاوٹ دور کی جائے۔ ورنہ کچھ عرصے کے بعد بھارتی پالیسی ساز کسی نئے قوم پرست بیانیے کو لانچ کرکے اس حساس خطے میں پھر گڑبڑ کر سکتے ہیں جو شاید پہلے سے بھی زیادہ سنگین ہو
گلگت بلتستان انتخابات میں مسلم لیگ ن کی عبرتناک شکست اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام اور کارکنان آپ کی پالیسیوں سے مطمئن نہیں ہیں۔ آپ ہر روز بجلی گیس پیٹرول کی قیمتیں بڑھائیں سولر پالیسی کا دھوکہ دیں، دو سو یونٹ کی پالیسی اپنائیں پھر اس میں بھی نچوڑنے کے طریقے تلاش کریں اپنی آسائشوں پر کمپرومائز تو نہ کریں مگر عوام کا جینا محال کر دیں۔ کارکنان کو نظرانداز کریں اور پھر جیت کے خواہشمند ہوں تو آپ سے بڑا احمق کوئی نہیں ہے۔
وقت کم ہے اپنی اصلاح کر لیں ورنہ عام انتخابات میں پنجاب بھی ہاتھ سے نکل جائے گا۔ حالات ایسے ہی دکھائی دیتے ہیں
@AmirHQureshi@ranaa_sohail یہ سب خادم اشرافیہ کا کیا دھرا ہے،
دیکھ لیجئے گا ابھی بھی اسے عام عوام سے کوئی غرض نہیں اسے بس اپنی کرسی سے غرض ہے، چاپلوسی کرتے جاؤ اور کرسی سے چمٹے رہو،
انشآءاللّٰہ ❤️ اس خادم اشرافیہ کی اخیر بڑی بری ہونی.....
یہی وہ کردار ہے جس۔ تک ں عرصہ قبل جھوٹی لاشوں پر پروپیگنڈہ کیا تھا۔ پھر مکر گیا۔ اب اسے مودی کی محبت ا رہی ہے۔ اسکی گزشتہ روز کی ٹائم لائن اسکی ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے
*آزادکشمیر کےدیگراضلاع کی طرح کوہالہ میں بھی زندگی معمول کےمطابق رواں دواں*
آزاد کشمیر میں کوہالہ پل پر ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق جاری ہے
پاکستان اور آزادکشمیر کو آپس میں ملانے والا اہم کوہالہ پل ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بحال ہے اسکے علاوہ کوہالہ میں تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں اور تجارتی مراکز بھی کھلے ہیں.
مسلم لیگ ن سوشل میڈیا رضا کارو
آپ پیڈ مسلم لیگ ن کی باتوں میں آکر خود کو خراب نہ کیا کرو
وہ جھوٹ بولتے ہیں کم سے کم گلگت بلتستان میں رہنے والوں سے خبریں لیا کرو
کل تو آپ سب طائر مغل بنے پھر رہے تھے
آپ لوگوں کو علم ہی نہیں گلگت بلتستان میں کیا ہوتا ہے ۔
#PMLNGilgitBaltistan
غرض ثابت ہؤا کہ ملک دشمن عمران خان پاکستان کی پوری تاریخ کے لاکھوں نامور لوگوں میں سب سے گھٹیا آدمی ہیں۔ جس ملک میں ان کو نام، عزت، دولت اور شہرت ملی، یہ اپنی کرسی کے لیے اسی کی جڑیں کاٹنے لگے۔
فوج کے نمک حرام بوٹ پالشیے عمران نے اپنے اقتدار کے جانے پر میرے ملک میں فساد مچایا۔