@ZahidGishkori وہ خاتون اب پردہ کرتیں ہیں ،لیکن آپ کو روزحشر اس بے پردگی پہ ضرور پکڑا جائے گا کیونکہ حقوق اللہ بندے اور رب کا معاملہ ہے مگر حقوق العباد کی پکڑ بڑی سخت ہے ،ایک مسلمان پہ دوسرے مسلمان کی آبرو اور مال حرام ہے
بس اللہ پاک ہی ہدایت دے سکتے ہیں
@enkidureborn بکواس بند
اپنا ویوو اپنے پاس رکھیں وہ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ اور ان کا زمہ دار ہے اسے اپنے صوبے کا انتظام وانصرام چلاناہے آپ جیسے لوگوں نےاتنی بڑی جماعت کویوں کھڈے لائن لگوایا ہے ۔ایسا لگتا ہے جیسے تین گھنٹے کی فلم ہو اور ہیرو مار دھاڑ کرتا ہیروئن کو ہر مشکل سے چھڑا لیتا ہے انہہ
آزادکشمیر میں آج کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ ہے، کل امیدواروں کی حتمی فہرست شائع ہوگی اور پرسوں انتخابی نشان الاٹ ہوں گے۔ یہ سب ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ایک مہینے سے وہاں بنک غیر فعال ، ڈاکخانے بند ہیں اور عملاً بجلی کے بلوں کی ترسیل تک نہ ہوسکی، پانچ جولائی سے پورے آزاکشمیر میں احتجاج کی نئی کال بھی آچکی ہے، جگہ جگہ راستے بند ، ایسے میں کیا موجودہ صورتحال برقرار رہتے ہوئے ووٹنگ ممکن ہو پائے گی؟ کیا موجودہ حالات کا توڑ طاقت کے استعمال سے کر کے چند دن میں ماحول واپس انتخابات کیلئے نارمل بنانا ممکن ہو پائے گا؟ کیا ایسا کرنے کے بعد کئی روز یا ہفتوں تک 144 کا نفاذ نہیں کرنا پڑے گا؟ اور ایسا کر گزرنے سے کیا الیکشن کا ماحول بن پائے گا؟ جواب مشکل ہے لیکن ایک راستہ بہرحال موجود ہے، فوری بات چیت سے سیاسی حل کا راستہ ۔۔
اک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
اس ملک میں سب سے بڑا قصور غریب ہونا ہے ،عام لوگ بھی جن کا اپنا کوئی کلیبر نہیں ہوتا ،محنت مزدوری کرنے والوں کی تضحیک،ان کا مذاق اڑانا ،معمولی سے معمولی مزدوری کے لیے بھی سات سو سنانا ۔یہ سب اس بے حسی معاشرے کا المیہ ہے ،ہم سب کہیں نا کہیں زمہ دار ہیں
300 روپے ماہانہ فیس یومیہ 11 روپے بنتے ہیں۔ جن لوگوں کے بچے پڑھتے تھے وہ خاتون ٹیچر کو ڈھائی سو سے 300 روپیہ ماہانہ فیس دیتے تھے۔ خدا کی پناہ۔ کتنے ظالم اور سفاک لوگ ہیں ہم۔ کسی مجبور کی مجبوری کا اس ظالمانہ حد تک فائدہ اٹھاتے ہیں؟ مطلب ایک عورت غریب ہے حق حلال سے پیٹ پال رہی ہے شوہر دیہاڑی دار ہے اور آپ اس کے حالات جانتے ہوئے بھی اسےڈھائی سو یا 300 روپیہ ماہانہ دے رہے ہیں؟ 300 میں آپ کا اپنا گزارا ہو جاتا ہے؟ آپ کے ٹک ٹاک کے پیکج نہیں پورے ہوتے جن کے شوق میں آپ بچوں کو ٹیوشن ڈال کر خود سارا دن ٹک ٹاک پر انٹرٹین ہو رہی ہوتی ہیں۔اوپر سے قصور بھی اس غریب کا نکالا جا رہا ہے۔ حد ہو گیی
بریکنگ نیوز۔۔۔۔کشمیر الیکشنز میں پیپلز پارٹی اور JUI کا اتحادہو گیا۔۔۔
بہت ضروری ہے کہ کشمیر کے الیکشن شفاف، غیر متنازع ہو تاکہ ہم الیکشنز کروا کر کشمیر کے مسائل حل کر سکیں ۔۔اور جس طرح سے دھرنے احتجاج، ہو رہے ہیں اس باب کو بند کر سکیں ۔۔
تاریخ میں پہلی بار کشمیر کے الیکشنز میں پیپلز پارٹی اور JUI کا اتحاد ہو رہا ہے۔۔۔
میں تو وہ دن دیکھنا چاہتا ہوں کہ جہاں مولانا فضل الرحمان کا اتحاد بلوچستان میں ہو دوسرے صوبے میں ہو۔۔۔
بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari@juipakofficial
لیفٹننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نے کیا قسمت پائی ہے۔ 2019 میں ریٹائر ہوئے تو عمران خان نے نیا پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی کا سربراہ مقرر کر دیا۔ بعد ازاں نگران حکومت میں وزیر دفاع بنا دئیے گئے۔ وہاں سے نکلے تو فوجی فاونڈیشن کے سربراہ بن گئے۔ SIFC کو بھی کچھ وقت شرف بخشا۔ وار سٹڈیز میں ماسڑز کرنے والے انور علی حیدر اب کمرشل ائیر لائن کو نئی بلندیوں پر لے جائیں گے۔
مقدمہ نمبر 271، تھانہ ترنول جس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر ایما کا الزام عائد ہے
جبکہ مقدمہ نمبر 272، اور مقدمہ نمبر 538، تھانہ کراچی کمپنی کی بھی سماعت ہوئی۔
تمام مقدمات کی مزید سماعت 30-07-2026 تک ملتوی کر دی۔
سردار محمد مصروف خان
لیگل ہیڈ، آئی ایل ایف اسلام آباد
آپ کوکیا پتہ
بس پر ایک اپنے دوست یار کے لیے بکواس کر رہا ہے
یہ پارٹی ٹکٹ اس نے دئیے ہیں جسے وزارتِ عظمیٰ سے ہٹایا گیا ،مقدمات بنے قید کیا گیا ،مگر آپ کو یہاں بیٹھ کے کشمیری سیاست میں ٹانگ اڑانے کی ہی سوجھتی ہے آپ کے دوستوں کو نوازا جاتا تو ٹکٹس صحیح ہوتے
افسوس کی بات ہے کہ پارٹی کے فیصلہ ساز کسی صورت غلطیوں سے سیکھنا نہیں چاہتے، گلگت الیکشن میں بھی پارٹی ورکرز کی بجائے ایسے لوگوں کو ٹکٹ دی جو جیتنے کے بعد چھوڑ گئے، اور اب کشمیر میں آئی ایس ایف کا نوجوان @JabbarUghal جو پچھلے 15 سال سے پارٹی کا جھنڈا اٹھائے ہوئے ہے اس کی بجائے ایسے بندے کو ٹکٹ دینا جو کچھ عرصہ قبل ہی پیپلز پارٹی سے آیا ہو انتہائی ظلم اور ذیادتی ہے۔ فیصلہ سازوں کو ہوش کے ناخن لینا ہونگے۔
@BarristerGohar@salmanAraja
ہاں جی اپیلٹ فورم یہاں والوں کو ہی خوش کرنے کے لیے بنایا گیا کیونکہ وہاں کے زمینی حقائق جاننے والا ایک ممبر بھی نہیں ہے ۔دئیے گئے ٹکٹس گراؤنڈ میں موجود لوگوں اور ورکرز کو ملے ہیں اب اگر یہاں کھلانے پلانے والے ٹکٹ چینج کرواتے ہیں تو کشمیری انشاءاللہ قبول نہیں کریں گے
آزاد کشمیر عام انتخابات 2026 کے لیے پی ٹی آئی اے جے کے کے صدر کا خط موصول ہوا ہے، پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ کی جانب سے آزاد کشمیر کی 33 نشستوں کے ٹکٹوں کے لیے امیدواروں کی سفارشات موصول ہوئیں ہیں، ٹکٹوں سے محروم یا نالاں امیدوار 29 جون 2026 شام 4 بجے تک پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر اسلام آباد میں اپیلیں جمع کرا سکتے ہیں، امیدواروں کی اپیلیں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے اپیلٹ بورڈ کے سامنے دائر کی جائیں گی، اپیلٹ بورڈ تمام اپیلوں پر فیصلہ کرے گا، عام انتخابات 2026 کے لیے پی ٹی آئی امیدواروں کی حتمی فہرست 2 جولائی کو شائع کی جائے گی، بیرسٹر گوہر کا بیان
میں نے اپنی زندگی کا اتنا طویل کو خوفناک زلزلہ نہیں دیکھا، وینزویلا کے لوگ خوش قسمت تھے جو صبح کے وقت زلزلہ آیا ورنہ جو اسکی شدت تھی عمارتیں قبرستاتوں میں تبدیل ہو جانی تھیں
Condemned without being heard. How can PEMRA just ban a channel without granting the right to be heard. No notice, hearing, just bombed with a ban. This is not regulation but policing. Condemnable action at a time when courts are already subjugated. https://t.co/vLRKGIzalb