The counter press conference by PTI is just repetition of what they have been alleging for the past 5 years on the container. Nothing new nor substantial in reply to PMLN's presser, except that now PTI is officially speaking on behalf of NAB Courts.
بیچاری نومولود سیاسی مخلوق سمجھتی ہیں کہ جے آئی ٹی رپورٹ حتمی فیصلہ ہوتا ہے۔ آج سے پہلے کتنی جے آئی ٹی 100 فیصد کورٹ میں ثابت ہوئی ہیں؟بلدیہ فیکٹری کی 6 جے آئی ٹی بن چکی ہیں، ٹی وی پہ مجرم بھی ٹھہرایا جا چکا ہے، لیکن کورٹ میں آج تک کیس وہیں کا وہیں ہے۔
The mention of dog food n goats is to show how Low Zardaris have gone to loot. Read complete JIT to know the details of Billions. Defending corrupt like AAZ boils blood of Honest citizens.
@AsifaliPyarali@gtvnewspk آج اگر مہاجر قومی موومنٹ سے متحدہ قومی موومنٹ نے شناخت کی اہمیت کا احساس قومی سطح پہ نہ دلوایا ہوتا تو صدر ، منسٹر ، گورنر صرف اسلئے نہیں چنے ہوتے کیونکہ وہ مہاجر ہیں۔جو اچھا ہے وہ مانو۔
We Karachi Walas/walis (regardless of politics) will never stoop to your level of abuse, misogyny and chauvinism. Perhaps because we are not perpetually angry and lacking in wit & charm. #NayaPakistan 😭😭😭 @abidifactor
25 جولائی کو کراچی سے جیتنے والی تحریک انصاف 4 مہینے بعد کیسے ہار گئی؟
جانیئے علی رضا عابدی کی زبانی
Subscribe us on YouTube: https://t.co/EWvkWwZppP
#GTVNewspk@abidifactor
میں تو اس انتظار میں تھا کہ نواز شریف صاحب پر بہت بڑی کرپشن ثابت ہونے جارہی ہے اور پتا چلے گا کہ انہوں نے ہمارے ملک کے کونسے ادارے کو، کیسے بیدردی سے لوٹا۔ لیکن یہاں تو ایسا کچھ ہوا ہی نہیں۔ کھودا پہاڑ اور نکلا 🐴 👑
Nawaz Sharif was ousted in 1999 by Musharraf, many cases were initiated against him and all his assets in Pakistan were under question. The family had been forced to flee to KSA where they set up a Steel Mills 4 years later. How is that loot from Pakistan? Maybe Saudis can tell?
Today's court proceedings have further endorsed that there is method to this madness. The onus lies on the judiciary to address it so that trust on our judicial system can be restored, especially the lower and special courts. PM IK and Aleema Khanum must also be asked for source.
یہ تو کہتے تھے زرداری صاحب نے اربوں روپے کی چوری کی ہیں۔لیکن جے آئی ٹی سے تو ایسا لگتا ہے کہ مسئلہ صرف کتے کے کھانے کے اور صدقے کے بکروں کی ادائیگی ہے۔
لگتا ہے سزا اس لئے دی گئی ہے کہ پچھلے 2 سال سے جو شور مچایا ہوا تھا اس کو بھی تو کسی طرح ٹھنڈا کرنا تھا۔ ایک کیس میں بری ایک کیس میں 7 سال۔جس کیس پہ بری کیا گیا اس پہ "ن" کی فتح ہوئی اور جس کیس میں سزا دی وہ ایک دفعہ پھر ہائیکورٹ سے فارغ ہو جائے گا کیونکہ صرف سزا دینا مقصد تھا۔