As an Analyst with Observational Skills & X-Ray Vision I do support Pakistani🇵🇰Exporters. Call me Nationalist, Socialist, Rationalist or Fundamentalist 🛑IDC✋
She's doing is just misusing her medical expertise.
Master planner of all medical murders:
Abdul Rahim Khan Makhani (Lakhani Towers).
Frontman:
Sadruddin Charania (Aminabad).
Helping hands in Crime:
Wife Muneera & her Siblings, Son Tehseen, Arif & their friends, Daughter (03)
جب کسی کا مال کھاؤتو اُسکی زندگی میں آنےوالےلمحات پر بھی نظر رکھو۔ پھر دیکھو اُسے الله جوکچھ بھی نوازےگا وہ سب کچھ درحقیقت تمہارےنصیب کاہوگا جوکہ تمہاری بجائےاُسے مل گیا کیونکہ تم نےاپنے نصیب پر اعتماد کرنے کی بجانے بےصبری سے کام لیا اور ناجائز طریقےسے چھین کر کھانےکو ترجیح دی 📝
حافظ نعیم کا بڑا اعلان جو گیم چینجر ہوسکتا ہے انہوں نے دھاندلی سے ملی سیٹ نہ لینے کا اعلان کردیا اور کہا کہ یہ سیٹ پی ٹی آئی جیتی ہے
https://t.co/yXnpFiKg6E
AL Jazeera Tv نے یاسمین راشد کے حلقے میں کی گئی الیکشن دھاندلی پر میڈیا رپورٹ جاری کر دی الیکشن 2024 میں الجزیرا ٹی وی کا کردار انتہائی قابل ستائش ہے جو ہمارا میڈیا نہیں دیکھا رہا وہ ہم دیکھائیں گے #RiggingAgainstPTI
ہم ٹرینڈ چلانے میں مصروف ہیں جبکہ بھارت اپنے لوگوں کو سمندر کی گہرائی میں لے جانے کی تیاری کر رہا ہے۔
سمجھ نہیں آتا ہم اپنی قسمت پہ روئیں یا ہنسیں؟
#عمران_خان_تو_آئے_گا#MarchAgainstBalochGenoscide