Israeli soldiers and settlers brutally attacking two Palestinian boys in the West Bank. Netanyahu carrying out war crimes in Lebanon, Gaza, and West Bank!
رزلٹس کا رک جانا ہی اس بات کا اعتراف ہے کہ پی ٹی آئی جیت گئی ہے۔ ورنہ حکومتی پارٹیاں جیت رہی ہوتیں تو نتائج کیوں روکے جاتے؟ حکومتی اکاؤنٹ خاموش نہ پڑے ہوتے ۔! جیت کا جشن مناتے نظر آتے۔
IDF murdering a 14-year-old Palestinian boy.
This is a good example of why Israel is so incredibly concerned about governing any negativity toward them
تحریک انصاف اس وقت 70 فیصد حلقوں پر لیڈ کررہی ھیں ۔ ۸ فروری کا ری پلے شروع ھو چکا ھے ۔ حکمران جماعت تمام امیدوارن آخری نمبر پر ھے ۔
عوام سے اپیل ھیں ۔ آر او آفس کے سامنے ڈٹے رہنا ھیں ۔آخری محاذ بھی عمران خان کے نام پر ھوگا ۔
عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی لگانا سب سے بڑی دھاندلی ہے کہ شمالی علاقہ جات میں الیکشن ہو رہا ہے اور پاکستان میں سب سے بڑی جماعت کے لیڈر سے ملاقاتوں کی اجازت نہیں، مطیع اللہ جان
عمران خان اتنا قد آور لیڈر ہے کہ اس کے تمام مخالفین ایک دوسرے کے کندھوں پہ چڑھ کر کھڑے ہو جائیں تب بھی خان کے ٹخنوں تک نہیں پہنچ سکتے 🔥🔥🔥
جسے اس بات پہ آگ لگتی ہے، ایک بار نہیں سو بار لگے
خان کے سامنے تم سب بونے ہو۔ جب بھی دور عمرانیہ کی حقیقی تاریخ لکھی جائے گی، ان مخالفین کو شاید حاشیوں اور footnotes میں بھی جگہ نہ مل پائے
Double-tap strike: Israel struck a road in southern Lebanon, killing a father and daughter.
When medical teams arrived, a second strike hit the responders.
Lebanese health authorities say over 100 medical workers have been killed since March 2026.
"اسرائیلی قید میں گلوبل صمود فلوٹیلا کے رضاکاروں کا ریپ کیا گیا۔ کئی رضاکاروں کی ہڈیاں اور پسلیاں توڑ دیں۔۔۔" رہائی کے بعد رضاکاروں کی دردناک داستانوں نے دنیا کو چونکا دیا
پانچ گھنٹے انتظار کے بعد بھی پاور آف اٹارنی پر جیل انتظامیہ نے دستخط نہیں ہونے دئیے۔خالد یوسف ۔
دوسری طرف جسٹس ڈوگر کہتا ہے اگر وکیل پیش نا ہوا تو میں فیصلہ سنا دوں گا،جب دستخط ہی نہیں ہونے دئیے جا رہے تو وکیل کیسے پیش ہو؟