Meta & Google Certified Marketing Professional
✴️Facebook ads campaign & Instagram ads.
✴️Setup Business Manager a to z
✴️Google Ads
✴️PPC Expert
✴️Ad copy
یہ ہالینڈ کی پارلیمنٹ کی ممبر ہے اسے فلسطین کی شرٹ پہننے پر پر پارلیمنٹ سے باہر پھینک دیا تو اس نے سڑک پر فری فلسطین کے نعرے لگانے شروع کر دیے یوں دنیا بھر میں غزہ کے لیے مزاحمت ہو رہی اور وقت کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے
Greta Thunberg jumps with joy as ‘Free Palestine’ chants ring out upon her arrival at Arlanda Airport in Stockholm, Sweden.
(Source: Alkompis/Instagram)
یہ چھوٹی سی دھان پان سی بچی جس نے اسرائیل کو ایسا للکارا کہ امریکی صدر تک بلبلا رہا ہے اس بچی نے تمام مسلمان حکمرانوں سے زیادہ ہمت دیکھائی ہے یہ یورپ کے لیڈران کو آئینہ دیکھاتی اور کہتی کہ تم غزہ میں نسل کشی میں اسرائیل کے سہولت کار ہو اس لیے ہم یورپی عوام کا کام کہ ہر حالت میں یہ جنگ روکیں
اس بارے روزانہ کچھ نا کچھ لکھتے رہا کریں
France’s MEP Emma Fourreau, aboard the Global Sumud Flotilla:
“Israel has stopped the flotilla: let’s block everything.”
“Block the country, paralyze the global economy.”
“Let’s finish the flotilla’s mission: end the blockade, end the genocide in Gaza.”
“We are millions.” 🇵🇸
Paris right now 🔥
A massive crowd gathers at Place de la République to denounce Israel’s kidnapping of the Global Sumud Flotilla activists and demand an end to the genocide in Gaza.
🇫🇷 🇵🇸
@muneebkhanmoni بھائی وہ گھڑی چوری نہ کرتا ۔ نہ جیل جاتا چور کی سزا تو سلام میں ہاتھ کاٹنا ہے ۔ آپ شکر کرو وہ بس جیل میں ہے۔ اگر سچ میں اسلامی ریاست ہوتی ۔ سوچو وہ اٹوگراف کیسے دیتا ۔۔۔۔