@Alikhanyzai بصد احترام آپ نے چاپلوسی کی ہر حد پار کر دی صرف اپنے پنجابی آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے آپ اپنی پختون شناخت اور روایات بھول گئے ہیں آپ کی وزیر اعلیٰ نے جو کل فرمایا آپ کو اس کی شدید مذمت کرنی چاہیے تھی لیکن آپ لوگوں میں اتنی ہمت کہاں سے آئے گی پختون امن پسند لوگ ہیں دہشت گرد نہیں
@fawadchaudhry 70 سال سے تم لوگ پخونخواہ کے وسائل پر قابض ہو ہمارے حصے کا پانی ہماری سستی بجلی ہماری صوبے کی پیدا کردہ گیس جس سے پنجاب کی ساری انڈسٹری چلتی ہے لیکن جب پخونخواہ آپ کے صوبے سے پیسے دے کر گندم درآمد کرنے کی اجازت مانگتا ہے تو آپ کا صوبہ پابندی عائد کرتا ہے اس تعصب سے کیا ملتا ہے
@geonews_urdu لیکن محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اس نفرت کی بڑی وجہ یہ دہشت گردی نہیں بلکہ اس صوبے کی عوام کی طرف سے تین دفعہ عمران خان کو منتخب کرنا ہے کیونکہ وہ آپ لوگوں کے اعصاب پر سوار ہے اُن کی صوبے میں حکومت کی وجہ سے آپ سارے پخونخواہ سے نفرت کرتی ہیں اور اُس کو دہشت گردوں کا جامہ پہناتی
@geonews_urdu ہمیں آپ کی ترقی سے کوئی گلہ نہیں لیکن آپ کی تعصب سے گلہ ضرور ہے ہمارے لوگ نا مسجد میں محفوظ ہے نا اسکول میں نا بازار میں ہزاروں افراد کی قربانی کے باوجود بھی ہمیں دہشت گردوں کا خطاب ملتا ہے ہمارے وسائل پر آپ قابض ہے پھر بھی آپ کی نفرت کم نہیں ہو رہی پخونخواہ سے 1/2
@geonews_urdu کبھی یہاں اتنا امن تھا کہ ملکہ الزبتھ سوات اور پشاور کا دورہ کرتی تھی ہولی وڈ کی فلم کی شوٹنگ پشاور کے مضافات اور درہ آدم خیل میں ہوتی تھی لیکن پھر ڈالر کی جنگ نے پورے پخونخواہ کا وہ حال کیا پختون قوم کی جان و مال برباد کرکے پنجاب کو آباد اور ترقی یافتہ شہر بنایا گیا 1/2
@pasha_samina اور اگر ان سب چیزوں سے بچ گئے تو آپ کی ٹویٹ اور ویڈیوز دیکھ کر یوتیا یہ جین زی بن جائیں جو ان تمام چیزوں سے خطرناک ہے کیونکہ پھر جس باپ سے پیدا ہوتے ہیں انہی کو بُرا بھلا کہتے ہیں
@MuzzammilAslam3 چلو یہ تو غفلت اور لا پرواہی کی وجہ ہوا اور ایک درد ناک حادثہ ہیں لیکن آپ یہ بتائیں کہ پرسوں تحریک انصاف کے ایک کارکن جس کی لاش ایک مہینے بعد امیر مقام کی وجہ سے گاؤں پونچی آپ نے اُن کے لیے ایک بیان جاری کیا یہ آپ کی پوری صوبائی حکومت نے بیان جاری کیا
کیا تحریک انصاف کی صوبائی قیادت اس بارے میں کچھ بولے گے یا مرکزی سطح پر ان سے لاتعلق ہونے کہ اعلان کافی ہے پھر بھی امیر مقام کا شکریہ جو ان کی لاش اپنے خاندان کے حوالے کی گئی
@saarbab@SohailAfridiISF@SupariKhan@PTIofficial
ہر سیاسی جماعت کے کارکن کے لیے اس میں سبق ہے چاہے وہ ن لیگ کا ھو یا تحریک انصاف کا
یہ راولپنڈی میں فائرنگ کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکن محمد حسین کی میت ہے جس سے پی ٹی آئی نے لاتعلقی اختیار کر لی اور اسکی میت وصول کرنے صرف اسکے قریبی چند لوگ ہی آئے یہاں تک کہ اسکی لاش کی ورثاء کو حوالگی ن لیگ کے امیر مقام نے ممکن بنائی پی ٹی آئی نے اس لاش لینے کی کوشش کیا نام تک نہیں لیا جبکہ اسے سوشل میڈیا پر ہیرو بنانے والے ہزاروں یوتھیے ہیں لیکن جنازے میں شرکت کرنے کے لیے آن گراؤنڈ کوئی یوتھیا موجود نہیں کسی بھی سیاسی جماعت کی خاطر ریاست کی ریڈ لائن عبور نا کریں کیونکہ سیاسی جماعتیں بعد میں لاتعلقی اختیار کر لیتی ہیں
@Cardio_Hafeez اگر انٹرنیٹ پر روزآنہ یہ پوسٹ کرنے اور ینگ ڈاکٹروں کو ہڑتال پر اُکسانے سے تھوڑی فرصت ملے تو آپ بھی غریب مریضوں کے علاج پر توجہ دیں آپ اپنی نوکری کریں اور دوسروں کو اُن کا کام کرنے دے یہ نظام تباہ اس لیے ہو رہا ہے کہ ہر کوئی سوشل میڈیا پر امام انقلاب بنا ہوا ہے
@MeFaheem دیوار کے ساتھ سر تھبی مارنا چاہیے جب آپ دیوار گرا سکتے ہو جماعتِ اسلامی نے ہمیشہ ہڑتال اور دھرنے کی سیاست کی اور عوام کو ریلیف دینے کے بجائے تکلیف دی ہے 100 دن بیٹھ جاؤں کوئی فائدہ ہیں نہیں عوام کو روزآنہ ذلیل کر رہے ہو راستے بند کرکے
@MeFaheem جناب اختیار ولی اگر جنگلات کم ہوئے دوائی بیچ دی گئی وزیرِ تعلیم میٹرک فیل ہیں وزیرِ اعلیٰ کا تعلق تیرا سے ہیں جہاں کا چرس مشہور ہیں وزیرِ اعلیٰ سمگلر کی سرپرستی کرتا ہے پخونخواہ کے عوام آج بھی اُن کے ساتھ ہیں اور اُن کو سپورٹ کرتے ہیں آپ اپنے چھولے وفاق میں بیچ دے @ikhtiarwali
@TheRealPCBMedia جن کی ٹیم میں 12 کھلاڑی کی بھی جگہ نہیں بنتی وہ ٹیم کا کپتان ہے خدا کی ایک کلب کی جونیئر ٹیم ان سے اچھا کھیل پیش کریں گی یں میں سے کیسی کی میرٹ پر ٹیم میں جگہ نہیں بنتی لیکن ملک کا نام ذلیل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے
@TararAttaullah عطا تارڑ صاحب آپ نے صبح سے بحیثیت ذمدار شخصیت قوم سے جھوٹ بولا کہ عمران خان کو پمز ہسپتال منتقل کیا گیا اور اس سارے عمل میں اُن کی بہن اور ڈاکٹر فیصل سلطان موجود تھے لیکن ابھی اُنہونے پریس کانفرنس میں جو کہا وہ افسوسناک ہے دل بڑا کریں اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق علاج کریں
@SyedWiqasAhmad1 سید وقاص شاہ نے صحافت کو خیر باد کہہ کر پاکستان تحریک انصاف کے آنے والے الیکشن میں صوبائی اسمبلی کے لیے صوابی سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا کیونکہ اس نے کبھی صحافت کی نہیں بلکہ تحریک انصاف کی ترجمانی کی ہے
جس طرح اس پولیس والے نے انڈیا سے آئے فیملیز کو محبت بھرے انداز میں برف کا گولہ یا فالودہ پیش کیا دیکھ کر اچھا لگا محبت اور مہمان نوازی سرحدوں سے بڑھ کر ہیں زندہ باد پنجاب پولیس اور خصوصی شکریہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جس کی گورننس کمال کی ہیں
@MaryamNSharif
میں محترم میاں نواز شریف @NawazSharifMNS صاحب سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس معاملے میں ذاتی طور پہ آگے اور انسانی ہمدردی کے ناطے عمران خان کا شفاء انٹرنشینل میں علاج ہونے دے اور ساتھ میں اُن کی عیادت بھی کریں اس سے آپ کا قد کاٹھ اور بھی بڑھ جائے گا اور سیاسی رواداری بڑھ جائے گی