@MaleehaHashmey بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اہم ضرورت جنسی تسکین ہے. اور جب جائز ذریعہ نہ ہو تو بچہ / بچی گناہ اور ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔
@MaleehaHashmey ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں اور یہ ایک فطری ضرورت ہے لہذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوبست کریں۔
@MaleehaHashmey@MaleehaHashmey ملیحہ انسان بارہ تیرہ سال کی عمر میں بلوغت میں داخل ہو رہا ہے ، کتنے فیصد لڑکے لڑکیاں ہیں جن کے جذبات کو مجروح کیا جاتا ہے یہاں تک کے وہ تیس سال سے زائد عمر پا لیتے ہیں اور کتنے فیصد ایسے ہیں جو اپنے جسم کی ضرورت کے آگے ہار جاتے ہیں
Starting today, you can make donations to the American Cancer Society with @dogecoin! Your #cryptocurrency 🪙donation is tax-deductible and will help offset the funding shortfall caused by COVID-19. https://t.co/5u8WHsVYTV