پاسپورٹ کے حصول کے خواہشمند شہریوں کی مشکلات بڑھنے لگیں، ریجنل پاسپورٹ آفس جی-10 میں عملے کی قلت اور سست نظام کے باعث شہری مشکلات کا شکار ہیں، جڑواں شہروں میں 24 گھنٹے پاسپورٹ سروس فراہم کرنے والا واحد دفتر ہونے کے باعث رش معمول بن جاتا ہے، شہریوں کو ٹوکن کے بعد 6 سے 8 گھنٹے انتظار کرنا پڑتا ہے، جبکہ انٹرنیٹ کی سست رفتاری بھی مشکلات میں اضافہ کر رہی ہے
سابق ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ کمال قاضی کے دور میں پاسپورٹ کے حصول میں شہریوں کو درپیش متعدد مشکلات کا خاتمہ کیا گیا اور بڑے پیمانے پر بیک لاگ بھی کلیئر کیا گیا، تاہم نئے ڈی جی محمد علی رندھاوا کی آمد کے بعد بظاہر ہموار چلنے والا نظام سست پڑ گیا ہے، جس کے نتیجے میں شہریوں کی مشکلات ایک بار پھر بڑھ رہی ہیں
@DGIPofficial@MohsinnaqviC42
@cz_binance I am not looking for any bull run...only need 1 BTC and stable BTC at any price to make daily earnings from small ups and downs. If someone give me 1, I will return him 2.