@SamarHBilour تم ایک گٹھیا عورت ہو تم لوگوں نے پشتون روایات کا ذرہ بھی پاس نہیں رکھا. اور 2 ٹکے کے فائدے کے لیے اہنے لوگوں کے قتل وغارت پرراضی ہوگئے اور جرنیلوں کے بوٹوں سے چمٹ گئے، جب ان جرنیلوں کا سایہ تمہارے سرسے ہٹ جائے گا پھردیکھتا ہوں کہ تم لوگ عوام کے سامنے کیسےجاتے ہو.
Troops in the streets, an elected chief minister jailed, internet cut: Pakistan's emergency rule in Khyber Pakhtunkhwa is a military-backed power grab. Sohail Afridi and all detained leaders must be freed. Rights cannot be suspended by decree. #HumanRights https://t.co/yiCJFw9ZnP
خواجہ آصف نے فوج پر اتنے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے اتنی سخت گفتگو کی۔
اور اب یہ جناب ہمارے "وزیر دفاع" ہیں اور کاغذوں میں فوج ان کے ماتحت ہے۔
LET THAT SINK IN before he lectures any of you on whether you're a patriot or not
المیہ دیکھیے۔ایک بدنصیب ملک میں ایک غیر منتخب قوت کی ایما پر ایک غیر منتخب وزیراعظم کی سفارش پر ایک غیر منتخب صدر نے ملک کی واحد منتخب صوبائی حکومت کا خاتمہ کر دیا۔
@KhawajaMAsif کتنے ذلیل انسان ہو تم، جس طرح کی حرکتیں تم کر رہے ہو تم چاہتے یہی ہو کہ اس ملک کے ساتھ کوئی سانحہ ہو جائے، آج تک تمہاری کوئی ایسی بات نہیں سنی جو سمجھداری کی ہو.
تاریخ ہے کہ ایک ڈکٹیٹر ایمرجنسی تب لگاتا ہے جب وہ اپنا اقتدار جاتا دیکھ کر بےبس ہو جاتا ہے اور خوف میں ہاتھ پاؤں مارتا ہے۔ مشرف اور اندرا گاندھی کی ایمرجنسی تمہارے سامنے ہے۔ کچھ ہی عرصے بعد انہیں اپنا اقتدار کھونا پڑا۔
دہشت گرد تم بناؤ، دہشت گردی تم کرو، ان کے ساتھ فکس میچ کھیل کر پھر ایمرجنسی لگاؤ۔ کیا عوام نہیں جانتی کہ دہشت گرد کون ہے! تم اس اقدام کو چند دن کے لیے بھی ہضم نہیں کر سکو گے!
The countdown has begun
ایک صوبے میں ایک وزیر کو اٹھایا جا سکتا ہے، ایک دوسرے وزیر کو اٹھانے پر جب سیلف ڈیفنس میں گولی چلائی جاتی ہے تو اس پر ایف آئی آر درج کی جاتی ہے اور اس کی ایف آئی آر نہیں کاٹی جاتی۔ منتخب ایم این ایز کو گھروں اور سڑکوں سے اٹھایا جا سکتا ہے، ایم پی ایز اور ایم این ایز کے گھروں میں جا کر توڑ پھوڑ کی جا سکتی ہے۔
ڈی پی او کی تبدیلی صرف اس وجہ سے کی جاتی ہے کہ آپ نے چیف منسٹر کو پروٹوکول کیوں دیا۔ جہاں چیف منسٹر کی مرضی کا ڈی پی او نہیں لگ سکتا، جہاں ڈپٹی کمشنر کسی کی مرضی کے تبادلے پر چارج نہیں لے سکتا، وہاں کی صوبائی حکومت پر دہشت گردی کا ملبہ ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
بھائی جان! ہمارے گھروں میں گھسنے پر ہم نہ آپ کو روک سکے اور نہ آپ نے ہم سے اجازت لی، تو باقی بھی خود کریں۔ ہماری اجازت کی کیا ضرورت ہے؟
اس سال کے شروع میں #DGPMLN نے اپنی سیاسی پریس کانفرنس میں کہا تھا:
”وہ تو کب سے کہہ رہے ہیں آپریشن نہیں ہوگا ہمارا لیڈر کہہ رہا ہے، آپریشن تو ہورہے ہیں آج بھی ہورہے ہیں “
تو جب آپریشن ہورہے ہیں ، عمران خان اور تحریکِ انصاف کے پی حکومت کے منع کرنے کے باوجود ہورہے ہیں تو اب پھر آپریشن کا مسئلہ کہاں سے آگیا؟