صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپکو تمام مشکلات, آفات اور شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت عطافرمائے
آ مین صبح بخیر*
ناروے کے فٹ بالر نے دنیا کو اپنی طاقت سے حیران کیا تو ایکسپرٹ نے اس کو مائیکروسکوپ کے نیچے رکھ لیا اس کی گفتگو لازمی سنیں یہ ہیلتھ ایکسپرٹ ہے یہ آپ کو بہت اہم انفارمیشن دے رہا لائف سٹائل بارے سادہ خوراک بارے اسے سنیں سمجھیں اور بچوں کو دیں
آپ کی رافضیت پسندی اسی وقت عیاں ہو جاتی ہے جب آپ سیدنا ابوسفیانؓ، سیدہ ہندؓ اور سیدنا معاویہؓ کے ناموں کے ساتھ(RA) رضی اللہ عنہ لکھنا گوارا نہیں کرتے، باقی آپ کی پسند و ناپسند بے وقعت ہے کیونکہ پیغمبروں کے بعد کائنات کی کوئی ہستی رسول اللہﷺکے صحابہؓ سے بڑھ کر افضل اور برتر نہیں۔
اپنے گھر کا یہ حال کہ ہارڈ سٹیٹ، بس لڑنا ہے اور صرف لڑنا ہے، کوئی سر اٹھائے فنا کر دو، کشمیریوں کا تشدد کی طرف جانے کے ہم حق میں نہیں ہیں، لیکن ان کے چارٹر آف ڈیمانڈ کو ذرا پڑھ لیجئے، کونسی اس کے اندر ایک ایسی بات ہے جس پہ نگوشیٹ نہ کیا جا سکتا ہو، جس پر حکومت ان کے ساتھ بیٹھ نہ سکتی ہو، بات نہ کر سکتی ہو، ایک پوائنٹ بتایا جائے، جب ساری باتیں اس قابل ہیں کہ ہم اس پر گفتگو کریں اور بات چیت سے معاملات کو حل کریں تو پھر تشدد کی طرف جانے کی کیا ضرورت ہے؟ لوگوں کو بغاوت کی طرف لے جانے کی کیا ضرورت ہے؟ یہ حالات ایک دن میں پیدا نہیں ہوئے، یہ ہماری اٹھہتر سال کے رویوں کے نتیجے میں آج لوگوں کے اندر یہ احساسات پیدا ہوئے۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ میں خطاب
#MaulanaInParliament
اور ایک بار پھر، صحابہ کرام، اللہ ان سے راضی ہوں—سعودیوں کے آباواجداد—واپس آئے… تاکہ توحید و تقویٰ سے لبریز حق کے کلمات کے ذریعے شرک، بت پرستی اور باطل فرقوں کے عقائد کو منہدم کریں، جنہیں تاریخ کے صفحات میں محفوظ ہونے سے پہلے پتھروں پر نقش کیا گیا تھا۔
یہ جمعیت علماء اسلام کا بلوچستان ھے
یہ بلوچستان کی جمعیت علماء اسلام ھے
تم مین سٹریم میڈیا پہ مولانا کی آواز روک سکتے ھو لیکن تم جمعیت کے کارکنوں کو مولانا کی آواز بننے سے کیسے روکوگے
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
پیران پیر شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے
میں سیدنا معاویہ رض کے راستے میں بیٹھا رہوں کہ سامنے ان کی سواری آجائے اور ان کے گھوڑے کے پیر کی دھول اڑ کر مجھ پر پڑ جائے تو میں سمجھوں گا کہ یہی میری نجات کا وسیلہ ہے
آخر کوئی تک بنتی ہے ایسی پوسٹ کرنے کی؟
اگر کسی نے یہ خبر شیئر کی کہ سید انور کی کوششوں سے وسیم اکرم حج پر گئے ہیں، تو اس پر ایک مہذب اور متوازن ردعمل یہ ہو سکتا تھا:
“اللہ تعالیٰ سعید انور کو جزائے خیر دے، وسیم اکرم کا حج قبول فرمائے اور انہیں دین کی مزید خدمت کی توفیق عطا کرے۔”
بات یہیں ختم ہو جاتی۔
لیکن جب اس موقع پر یہ صاحب "تبلیغیوں نے کرکٹ تباہ کر دی" جیسے جملے اچھال رہے ہیں تو وہ دراصل کسی دلیل کا اظہار نہیں کر رہے، بلکہ اپنے اندر کی تلخی، تعصب اور فکری تنگ نظری کو آشکار کر رہے ہیں۔
حج، عبادت، نیکی کی دعوت یا کسی شخص کے دین کی طرف رجوع کرنے پر خوش ہونے کے بجائے اگر کسی کے دل میں زہر ابلنے لگے تو مسئلہ تبلیغ، کرکٹ یا سعید انور نہیں، بلکہ اس کے اندر کی تاریکی کا ہے۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ ایسے خیالات رکھنے والے بعض لوگ اس ملک میں اہم سرکاری عہدوں تک بھی پہنچے۔
حضرت سفیانؒ نے فرمایا:
“دنیا میں زہد (بے رغبتی) لمبی امیدیں نہ باندھنے کا نام ہے، یہ نہیں کہ آدمی موٹا کھانا کھائے یا موٹا لباس (عبا) پہنے۔” الوکیع بن الجراح
حضرت سفیانؒ روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمرؓ نے حضرت ابو موسیٰؓ کو لکھا:
“بے شک فقہ (دین کی سمجھ) زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے نہیں ملتی، بلکہ یہ اللہ تعالیٰ کی عطا اور اس کا رزق ہے۔”
پھر انہیں یہ بھی لکھا:
“اور تم اپنے آپ کو اخلاق کی کمزوری اور گھٹیا پن سے بچانا۔(الزھد للوکیع ص ۲۲۱)
@DarvishJUI@JUI_NW بس آپ صرف یہی فوٹو شوٹ کے لے جایا کریں یہاں کسی کا معمولی مسئلہ حل نہیں کرسکتے پھر نہ فون اٹھاتے ہو اور نہ میسج کا جواب دیتے ہو ۔۔ علماء کے شر سے اللہ اس دنیا کو محفوظ کریں
بھارت نے کھربوں روپے لگا کر دھریندر جیسی فلم بنائی تاکہ پاکستان کو بدنام کیا جا سکے
لیکن پاکستان کے نوجوان سستی ترین آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال کرکے بھارت کو تاریخی جواب دے رہے ہیں!
یہ رہا دھرندر کا جواب
@saifullahawan40 کربلا نہ اسلام کا رکن ہے اور نہ کربلا کا اسلامی تعلیمات کا کوئی حصہ ہے بلکہ بعد میں آنے والا ایک حادثہ تھا جو اب تک جھوٹ کا ایک پلندہ بن چکا ہے جبکہ حج اسلام کا ایک عظیم رکن ہے