"آج آپ سے ایک وعدہ لینا ہے،ہم جہاں بھی گئے یہی مطالبہ تھا کہ ہمیں ڈی چوک دوبارہ جانا ہے لیکن آپ نے یہ ثابت کرنا ہے کہ آج چیف منسٹر صاحب جو بھی اعلان کرے گا،جس دن کا وہ اعلان کرے گا،آپ نے اس کے ساتھ کھڑے ہونا ہے۔
آپ نے اپنے ایم پی اے ایم این ایز کے لیے نہیں نکلنا عمران خان کے لیے نکلنا ہے۔ اور نظر رکھنی ہے کون ہے جو عمران خان کے نام پر فائدے اٹھا رہا لیکن احتجاج پر نہیں نکلا ۔ @JunaidAkbarMNA
"ہم نے دو سال ہر قانونی راستہ اپنایا ہر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی ریاستی اداروں نے ہمارے قانون پر عملداری ہماری شرافت کو ہماری کمزوری سمجھا آج ہم نے جو آپ کو یہاں بلایا ہے آج انشاء اللہ جو آپ مطالبہ آج اسی سٹیج سے اس کا اعلان ہوگا"۔ @JunaidAkbarMNA
جناب فیلڈمارشل
انجینئر شریف @OfficialDGISPR@CMShehbaz@MaryamNSharif
مقتول عبداللہ طاہر کی بیٹی کی فریاد کہ قاتلوں کو پکڑ کر سزا دیجائے تاکہ ایسا ظلم کسی اور کیساتھ نہ ہو
کشمیر میں پہلے بھی لوگ مارے گئے اور کل پھر براہ راست لوگوں پر گولیاں برسائی گئی جیسے پرندوں کا شکار کیا جارہا ہو۔ اس بربریت کی ہم شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
پاکستان کے تمام شہریوں سے اپیل کرتے ہیں کہ ہم سب کو یک زباں ہو کر اس وحشت کے خلاف کشمیری عوام کا ساتھ دینا ہوگا۔
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ ہی اسلام کی سمجھ۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔“
- عمران خان
#ذہنی_مریض#RightsMovementAJK