چینی مل مالکان کا وزیراعظم کو خط ۔خط میں مل مالک ذکا اشرف (سابق چئیرمین کرکٹ بورڈ) وزیراعظم کو دہائی دے رہےہیں کہ چینی ملک میں اتنی ہو گئی ہے کہ ڈُل ڈُل کر بہہ رہی ہےاسکو پاکستان میں پڑےپڑے کیڑے کھا جائیں گے خدارا باہر ملکوں میں بیچنے کی اجازت دو۔
دلچسپ بات یہ ہےکہ یہ طریقہ واردات اتنا عام ہے کہ بچہ بچہ جان گیا ہے ہر سال یہی اسکرپٹ استعمال کر کے سرکار کی اجازت سے چینی باہر کے ممالک کو بیچی جاتی ہے اربوں کمائے جاتے ہیں حالانکہ اپنے ملک میں ضرورت ہوتی ہے اور جب شارٹ فال انتہاؤں کو پہنچتا ہے تو یہی مل مالکان مرضی کا ریٹ لگا کر عوام کو لوٹتے ہیں۔حتئ کہ باہرسےمنگوانےکی نوبت آ جاتی ہے۔
وچوں وچوں کھائی جاؤ اتوں اتوں رولا پائی جاو🙂👏
اس ویڈیو کو دیکھ کر آنکھیں نم ہوئی,
میرے پاس الفاظ نہیں اس ویڈیو کے لیے,
غریب لاچار بیٹیوں کے والدین کیا کرینگے اس منہگائی میں, انکے دل پر کیا گزرتی ہوگی, مجھے یہ غم کھائی جارہا ہے!!💔
🇵🇰 Islamabad has been under pandemic-style lockdown for days waiting for U.S.-Iran talks that keep not happening. The city is paying a heavy price.
- Streets empty, shops shuttered, public transport closed, workers told to stay home
- Thousands of hostel residents were evicted on Saturday by government order, many left scrambling for shelter
- Daily wage laborers going without work or food for 6+ days
- Power cuts of up to 7 hours due to fuel shortages caused by the Hormuz closure
- Civil service exams for 1,200 candidates relocated 230 miles away to Lahore
- Taxi drivers report 50% drop in earnings
Source: The Guardian
ٹویٹ بُک مارک کر لیں؛ مُراد سعید نے مائنس عمران خان کے لیے اپنی سی وی پیش کر دی ہے، لیکن دوسری طرف کا کہنا ہے کہ ہم پہلے شاہ محمود کو منانے کی کوشش کریں گے اگر نہ مانے تو مُراد سعید
Imran Khan’s son, Kasim Khan, attends a conference to revoke Pakistan’s GSP+ status with the European Union, calling into account “human rights violations”: specifically with regard to his father’s imprisonment.
میری خبروں کی تصدیق شروع 🚨🚨
خفیہ ملاقاتوں میں تحریک سے دور رہنے کا کہا گیا، پی ٹی آئی ممبرشپ مہم کامقصد حکومتی فرمائش پرتحریک کوسال کےآخرتک موخرکرنا ہے
سی ایم کے پی نےخان کی رہائی کےلیےورکرزکی تنقید سےبچنےکےلیےمہم شروع کی جو گرمیوں تک جائےگی پھرگرم موسم کا بہانہ بنایاجائےگا