▪️ خودکش دہشت گرد کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے لیاقت شہید ولد کریم الٰہی کی قربانی کا قومی سطح پر اعتراف
▪️ وزیراعظم پاکستان کی سفارش پر صدر پاکستان نے لیاقت شہید کے لیے ستارۂ شجاعت کی منظوری دے دی
▪️ لیاقت شہید نے اپنی جان قربان کر کے بڑے جانی نقصان کو ٹال دیا
▪️ لیاقت شہید کی جرأت، فرض شناسی اور قربانی پوری قوم کے لیے روشن مثال ہے
▪️ وزیراعظم پاکستان کی سفارش اور صدر پاکستان کی منظوری، قومی ہیرو کی عظیم قربانی کا اعتراف ہے
▪️ ستارۂ شجاعت پاکستان کا دوسرا بڑا سول اعزاز برائے بہادری ہے
▪️ لیاقت شہید نے خودکش حملہ آور کے نا پاک عزائم کے سامنے ڈٹ کر بے مثال بہادری کا مظاہرہ کیا
▪️ قوم اپنے بہادر سپوت لیاقت شہید کو سلام پیش کرتی ہے
▪️ لیاقت شہید کی قربانی دہشت گردی کے خلاف قوم کے غیر متزلزل عزم کی علامت ہے
"Viviana will eventually find out who her mother truly is and will be filled with shame. She’ll learn of her mother's involvement in the massacre of children in Iran and Minab."
The word 'Mother' is sacred; not everyone is worthy of being called one."
وہ صف جس میں دل ایک ہوں، قدم ایک ہوں، اور ارادے پکے ہوں اللہ اسے پسند کرتا ہے۔ آپریشن بنیان المرصوص کو ایک سال ہو گیا، لیکن یہ جیت آج بھی قوم کے دلوں میں زندہ ہے۔ یہ صرف ایک آپریشن نہیں تھا، یہ پاکستانی قوم کی غیرت، پاک فوج کی بہادری اور اللہ کی مدد کی نشانی تھی۔
دنیا کو آج نفرت نہیں، امن، برداشت اور انسانیت کی ضرورت ہے۔ پاکستان نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے، مگر جب وطن کی حرمت پر آنچ آئے تو پوری قوم ایک دیوار بن جاتی ہے۔ آپریشن بنیان المرصوص نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ طاقت صرف ہتھیاروں میں نہیں بلکہ اتحاد، ایمان اور سچائی میں ہوتی ہے
#Bunyan_Um_Marsoos #PakistanArmedForces #Peace #unity #pakistan
Thank you @babarazam258 for you efforts as captain for @TheRealPCB I am sure this won’t be your last time that you captain Pakistan. Everything happens for good and for learning. Now just enjoy getting lots of runs… May Allah always bless you Ameen ❤️🇵🇰
We know that both countries leader are buchar. One is buchar of #Gujarat and other is #Gaza but one thing I would remind u. Whole #Pakistani stand with #Palestine.
We were really moved by Indian friends showing their solidarity with Israel 🇮🇱
We are happy that India🇮🇳emerged victorious in the #INDvsPAK match at #CWC23 and that Pakistan was unable to attribute its victory to the terrorists of #Hamas.
عدالتی سماعت کی کارروائی کو براہ راست نشر کرنا ایک بہترین اقدام ہے- عوام کا حق ہے کہ وہ سماعتوں کو دیکھ سکیں- لائیو کوریج اور لائیو اسٹریمنگ سے زیادہ شفافیت کو یقینی بنایا جاسکتا ہے- دنیا کے کئی ممالک پچھلی صدی کے آخیر سے کورٹ ٹی وی کا سلسلہ شروع ہوا-