سب سے اہم یہ ہے کہ وزیراعلی سہیل آفریدی اور سپیکر بابر سلیم سواتی کو بازیاب کرایا جائے ان کا کچھ پتا نہیں کہ اغواکار انہیں کہاں لے گئے ہیں ۔۔۔ 👇🏽👇🏽👇🏽
اس بارے سلمان اکرم راجہ کی گفتگو
"آئین کے آرٹیکل 232 کے مطابق اگر کسی صوبے میں دہشت گردی یا ایسے کوئی مسائل ہوں تو ایسی صورت میں اس صوبے کی اسمبلی میں گورنر راج کے نفاذ کی قرارداد پیش کی جائے گی اور اس کے بعد گورنر راج نافذ ہو سکے گا۔ مجھے بتائیں کہاں ہے وہ قرارداد؟ آئین میں واضح شق ہونے کے باوجود کیوں کی گئی یہ آئین شکنی؟"
بیرسٹر علی ظفر کا سینیٹ میں خطاب
#TeamAliZafar
"دو ٹکےکی عورت آتی ہے اور ایک قابل پروفیسر کی تذلیل کرتے ہوئے کہتی ہے کہ شکر کرو، میں تمہیں ہتھکڑی نہیں لگوا کر جا رہی" -
ڈاکٹر عامر وہ بات کھل کر کہتے ہوئے جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے لیکن کہنے کی جرات کوئی کوئی دلیر انسان کر سکتا ہے۔
بیرسٹر گوہر کی کل اسمبلی میں کی جانیوالی تقریر سننے لائق ہے ضرور سنیں اور شیئر کریں
اب کوئی نیچے آ کر یہ نہ کہے کہ اسکا کیا فائدہ ہوتا ہے
یہ احتجاج ہر جگہ پر ریکارڈ کروایا جاتاہے کل کو لوگ اسی کا حوالہ بھی دیا کریں گے
خواجہ آصف نے فوج پر اتنے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے اتنی سخت گفتگو کی۔
اور اب یہ جناب ہمارے "وزیر دفاع" ہیں اور کاغذوں میں فوج ان کے ماتحت ہے۔
LET THAT SINK IN before he lectures any of you on whether you're a patriot or not
جب بھی کسی صوبے پر شب خون مارا پیپلز پارٹی اور آصف زرداری نے مارا، یہ تیسری یا چوتھی بار ہے، عجیب بات ہے یہ خود کو جمہوریت کا علمبردار کہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان
ہم عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے صحت انصاف کارڈ ختم کر دیتے ہیں۔" مریم نواز
یہ ہوتی ہیں اصل غریب دشمنی
(ویڈیو پرانی ہے لیکن اس قوم کو بار بار سمجھانا پڑتا ہے آپ سب اسکو شیئر کریں)🚨
”اسٹیبلشمنٹ کا کارندہ پریس کانفرنس میں مجھے کہتا ہے کہ میں ناسمجھ ہوں اور امیچور ہوں۔
1. تو فرض کریں میں یہ بیان دوں کہ مجھے انڈیا سے نہیں، باقی تین صوبوں سے خطرہ ہے، تو میں آپ کے لیے سمجھدار ہو جاؤں گا؟
2. جو مجھے کہتا ہے میں ناسمجھ ہوں، جن کے جلسوں میں وردی کے خلاف نعرے لگے، کیا میں وہ نعرے لگاؤں کہ آپ مجھے سمجھدار سمجھیں؟
3. اگر میں اسمبلی کے فلور پر کہوں (جیسے خواجہ آصف نے کہا) کہ فوج نے ہماری ہڈیاں نوچ کھائی ہیں، پھر میں آپ کے لیے سمجھدار ہوں؟
4. اگر میں انٹرنیشنل میڈیا میں کہوں کہ فوج ڈرٹی گیمز کا حصہ ہے، کیا میں آپ کے لیے سمجھدار ہوں گا؟“ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کا اسٹیبلشمنٹ کے کارندے سے سوال۔