رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص کسی جگہ پڑاؤ ڈالے اور یہ دعا پڑھے:
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
’’میں نے اللہ کے کامل کلمات کے ذریعے ، ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی پناہ چاہتا ہوں ( صحیح مسلم: 2709
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
’’ اگر احد پہاڑ جتنا سو��ا میرے پاس ہو تو مجھے خوشی ہو گی کہ تین دن کے بعد اس میں سے کچھ بھی میرے پاس باقی نہ بچے، سوائے اس کے جسے میں قرض کی ادائیگی کے لیے رکھ لوں.
(صحیح البخاری: 2389)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں، اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے، حسین قبائل میں سے ایک قبیلہ ہیں۔
سنن الترمذي: 3775
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے میری حدیث سنی، اور اسے محفوظ رکھا، پھر میری جانب سے اسے اوروں کو پہنچا دیا، اس لیے کہ بہت سے علم دین رکھنے والے فقیہ نہیں ہوتے ��یں اور بہت سے علم دین رکھنے والے اپنے سے زیادہ فقیہ تک پہنچاتے ہیں.
(سنن ابنِ ماجہ:236)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جب لوگ صبح کرتے ہیں تو دو فرشتے اترتے ہیں
ایک کہتا ہے : اے اللہ ! خرچ کرنے والے کو نعم البدل عطا کر
اور دوسرا کہتا ہے : اے اللہ ! بخیل (کنجوس) کو تباہی و بربادی سے دو چار کر۔
(صحیح البخاري : 1442 ، صحيح مسلم : 1010)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس نےسبحان اللہ وبحمدہ دن میں سو مرتبہ کہا ، اس کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں ، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں ۔
(صحیح البخاری)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
’’ روز قیامت بندے سے نعمتوں کے بارے میں سب سے پہلے یوں سوال کیا جائے گا : کیا ہم نے تیرے جسم کو درست نہیں بنایا تھا ، اور (کیا) ہم نے تجھے ٹھنڈے پانی سے سیراب نہیں کیا تھا ؟‘‘
(سنن ترمذی: 3358)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو یہ چاہتا ہے کہ سختیوں اور تنگدستیوں کی حالت میں اللہ اس کی دعا قبول فرمائے تو اسے خوشحالی کی حالت میں کثرت سے دعائیں مانگتے رہنا چاہئے۔
(سنن الترمذي : 3382)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
تم قیامت کے روز سب سے بدترین اس شخص کو پاؤ گے جو دوغلا ہے ، اِدھر لوگوں سے کچھ بات کرتا ہے ا��ر اُدھر لوگوں سے کچھ بات کرتا ہے.
(صحیح البخاری: 6058
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ عزوجل نے فرمایا:
میں اپنے بندے کے ساتھ وہی معاملہ کرتا ہوں جس کا وہ میرے ساتھ گمان کرتا ہے اور جب وہ مجھے یاد کرتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں.
(صحیح مسلم: 6952)
إنا لله وإنا إليه راجعون
فقد العلماء من أعظم المصائب
وقد قال ﷺ: «إن الله لا يقبض العلم انتزاعًا، وإنما يقبض العلم بقبض العلماء» [متفق عليه].
رحم الله #سماحة_الشيخ_عبدالعزيز_بن_عبدالله_آل_الشيخ، نسأل الله أن يرحمه ويجبر مصاب المسلمين فيه
#وفاة_المفتي
#وفاة_المفتي_الشيخ_عبدالعزيز_ال_الشيخ
أتقدم بخالص التعازي وصادق المواساة في وفاة سماحة الشيخ عبدالعزيز بن عبدالله بن محمد آل الشيخ المفتي العام للم��لكة، سائلاً المولى عز وجل أن يتغمده بواسع رحمته ويسكنه فسيح جناته، وأن يلهم أسرته الكريمة الصبر والسلوان.
إنا لله وإنا إليه راجعون.
وفاة سماحة الشيخ عبدالعزيز بن عبدالله بن محمد آل الشيخ المفتي العام للمملكة ورئيس هيئة كبار العلماء، وسيصلى عليه في جامع الإمام تركي بن عبدالله في مدينة الرياض بعد صلاة عصر هذا اليوم، وقد وجه #خادم_الحرمين_الشريفين -حفظه الله- بأن تقام عليه صلاة الغائب أي��ًا في المسجد الحرام في مكة المكرمة والمسجد النبوي في المدينة المنورة وجميع مساجد المملكة بعد صلاة العصر هذا اليوم.
رحم الله سماحة الشيخ عبدالعزيز آل الشيخ المفتي العام للمملكة ورئيس هيئة كبار العلماء، وغفر له وجعله في عليين.
عالمٌ جليل، تعلمنا ��ن نصحه وإرشاده وموعظته، وتتلمذتْ أجيال عديدة وأقطار شتّى من فتواه وسعة علمه ومنهجه.
خالص العزاء لقيادة المملكة وأسرة آل الشيخ الكريمة والمسلمين كافة.