1992 کے ورلڈ کپ میں مین آف دی میچ بننے والے عبدالقادر نے انعام میں ملنے والی گاڑی عمران خان کو تحفے میں دے دی تھی۔
عبدل القادر نے آنے والی نسلوں کو پیغام دیا تھا کہ عمران خان نے پاکستان کو جو مقام، وقار اور عزت دی، قوم کو بھی انہیں وہی عزت دینی چاہیے جس کے وہ حقدار ہیں۔
اِس انڈین کا یہ ویلاگ پوری دُنیا میں وائرل ہو رہا ہے
"عمران خان لیجنڈ تھا،لیجنڈ ہے،لیجنڈ رہے گا، اُس نے پورے برصغیر کو انسپائر کیا ہے صرف ایک مُلک کو نہیں، پوری دُنیا کو اُس کے لیے آواز اُٹھانی چاہیے،جو عمران خان کی وجہ سے سٹار بنےاُن میں سےصرف جاویدمیانداد اور معین خان بولے ہیں
عبدالقادر کی عمران خان کے بارے میں ایک اور یادگار گواہی! ❤️🏏
"عمران خان وزیراعظم نہ بھی ہوتا، تب بھی دنیا اسے پہچانتی، لوگ اسے سلوٹ کرتے۔ مجھے افسوس ہے کہ بہت چھوٹے لوگوں نے عمران خان کے ساتھ گستاخیاں کیں۔"
ایک دوست، ایک محسن اور ایک سچے لیجنڈ کی گواہی۔
اپنے شوہر نواز شریف کے لیئے ڈیل کرکے ملک سے بھاگی پر وہ اِسکے جنازہ کو کندھا دینے بھی نہیں آیا۔۔۔
ن لیگ سیاست کے لیئے اپنے سگے رشتوں کی بھی قدر نہیں کرتے ہیں۔۔۔
تین سال سے زائد اگر کوئی خاتون ایک بار بھی ضمانت پر رہا نا ہو سکیں تو وہ ڈاکٹر یاسمین راشد ہیں۔
ایک شفیق ماں کی طرح پاکستانی عوام کی خدمت کی۔۔۔
جشن آزادی مبارک پاکستان 💔
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے آج آزادی کے دن ناحق قید میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں