کم بخت ایسے پیٹتے ہیں جیسے خاندانی دشمنی ہو، جیسے باپ کا قاتل ہاتھ لگ گیا ہو۔ دوران تعلیم خود کے ساتھ جو سلوک ہوتا ہے سود سمیت اپنے شاگردوں کو منتقل کرتے ہیں اور یہ سود بڑھتے بڑھتے اس خوفناک حد کو پہنچ چکا ہے جو آپ دیکھ رہے ہیں۔
اسکا نام فیض الرحمٰن جسرا ھے ۔ یہ ضلع خوشاب کی تحصیل نور پور کا رہاٸشی ھے ۔ یہ ریاست پر بارے مغلظات بکتا ھے ۔ ایسے انتشاری لوگوں کیخلاف اداروں کو سخت ایکشن لینا ہو گا ۔ ایسے لوگوں کا محاسبہ ہو گا تبھی بدلاٶ آٸے گا ۔ تمام حکام سے گزارش ھے کہ حکومت اور صدر و وزیراعظم پاکستان کا اس قسم کی منافرت پھیلانے والوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جاٸے
پچھلے 24 گھنٹوں میں تحریک انصاف نے جتنا زیادہ فراڈ اور جعلی ویڈیوز پھیلائیں،
ہم وہ نے وہ تمام ویڈیو یہاں اکٹھی کردی ہیں تاکہ سند رہے کہ یہ جھوٹے کس قدر بیشرم ہیں اور اپنے ہی لوگوں کو پاگل بنا کر خوش ہوتے ہیں۔
جھوٹ نہیں بولنے دینگے، چاہے تم رو، پٹو، چیخو
سچ بولنا سیکھو
یہ ویڈیو پنڈی سے مشہور یوتھیے حیدر سعید نے اپلوڈ کی ہے جس میں واضح دکھائی دے رہا ہے کہ 20 افراد سراپا احتجاج ہیں اور یہی بنیادی وجہ ہے کہ عمران ریاض AI ذریعے ویتنامی احتجاج کی فوٹیج پشور پہنچا رہا ہے کیونکہ پختونخوا کی عوام نے گورنر راج کا خیر مقدم کیا ہے
نام محمد ندیم
سیکشن آفسیر ، محکمہ تعلیم،پنجاب ،یہ ہمیشہ ریاست مخالف ایجنڈے کو پھیلاتا ھے۔، پہلے بھی اس نے بے شمار پوسٹیں کی ہیں اور آج بھی اس کا کمنٹ چیک کر لیں۔
میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں،
کرک، شفیع جان کی ایس ایچ او کو دھمکیوں کے بعد فتنۃ الخوارج طالبان نے ایس ایچ او کو گن مین سمیت شہید کر دیا.
یہ ہے TTPTI کا اصل اور مکروہ چہرہ.
اس دہشتگردی کی اصل واردات کا مجرم شفیع جان ہے،اس کے خلاف فوری قتل کی FIR درج کی جائے
Look at the expressions on these children's faces, the clothes they are wearing, standing in the dirt — they have a right to live a normal life. Childhood has been snatched away from them by the Zionists and the apathy of world leadership.
غزہ کے بچوں کے حقِ زندگی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی پُراثر آواز اور فلسطین وفد کے چہرے کے تاثرات دیکھیں
"غزہ میں جنم لینے والا بچہ بھی دنیا کے کسی دوسرے خطے میں پیدا ہونے والے بچے کی طرح بہتر زندگی، روشن مستقبل اور اپنے خواب پورے کرنے کا حق رکھتا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف"
سہیل آفریدی کا جانا طے پا چکا
فیصلہ سازوں کے مطابق پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کرنا ہے تو کریں ملتوی کرنا ہے تو ملتوی کریں، مسلئہ اب لانگ مارچ سے آگے چلا گیا ہے، مسلئہ اب قومی سلامتی کا ہے کیونکہ سہیل آفریدی اور انکے ساتھی دہشت گردوں سے مل کر پاکستان کو کمزور کر رہے ۔۔شہزاد اقبال
تحریک انصاف کے کارکنان خود اپنے خلاف ثبوت فراہم کر رہے ہیں۔ قائدین کو فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش سے روکنا چاہیے کیونکہ حکومت تو مسلسل یہی کہہ رہی ہے کہ مارچ پرامن احتجاج نہیں ہے