مکہ دفاعی معاہدہ کاغذ کا ٹکڑا نہیں ہے پاکستان کا دوٹوک عہد ہے۔ حرمین شریفین کی حرمت و سلامتی ہماری مقدس سرخ لکیر ہے۔ اسے للکارا گیا تو عہد صرف لفظ نہیں رہے گاپاکستان کا عملی جواب دنیا دیکھے گی۔
#PakistaniStandsWithSaudi
امن نہیں، روزگار نہیں، کاروبار نہیں، اور اوپر سے مہنگائی کا عذاب۔
عوام پوچھتے ہیں آخر حکمرانوں کی ترجیح کیا ہے؟ قوم یا صرف اقتدار؟
#خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
یا اللہ تہران کو امریکی اور صیہونیوں نے بالکل قبرستان بنا ڈالا ہے۔ یا اللہ سحری کے صدقے تہران والوں کی مدد فرما، وہاں بیش بہا انسان شہید ہو چکے، انفرا سٹرکچر تباہ ہو چکا، زندگی شدید مشکل میں ہے۔
اور ناظرین مورخ پنجاب کی بیٹی مریم نواز کو فرشی سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے آج پنجابیوں کیلئے تاریخ میں پہلی مرتبہ آواز بلند کی ہے اور پنجابیوں سے ہونے والی ناانصافیوں پر لب کشائی کی ہے
کوئی شک نہیں کہ 👇👇👇👇👇
#پنجاب_نوں_عزت_مریم_دلائے_گی
@MaryamNSharif موٹرسایکلز اور رکشے والے غریبوں کو جن کا گزارہ بھی بڑی مشکل سے ہوتا ہے، کو دو دو ہزار کی بجایے بیس ہزار چلان کروانا شروع کروداے،، حکومت کا بھی فایدہ ہوگا اور غریب بھی ایک ہی دفعہ مکمل دفع ہوجاییگا اس دنیا سے۔۔
پاکستان کی جو خدمت اللّٰہ تعالی نے آپ کے مقدر میں لکھی ہے، وہ کسی اور کے حصے میں نہیں آئی۔
قوم کو یومِ تکبیر مبارک!
شکریہ نواز شریف!
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
Peace between nuclear neighbors is not a local issue — it’s a global one.
Trump helped calm India-Pakistan . Now the world watches Kashmir & Gaza.
Real peace needs more than ceasefires — it needs courage.
@realDonaldTrump@elonmusk@FoxNews#PakistanWantsNobelForTrump