زیادتی ایک بچی کے ساتھ ہوئی اس کے حق میں اواز اٹھانے والوں کے اوپر پولیس نے تشدد کیوں کیا یہ مریم نواز کے پالے ہوئے وہ کتے ہیں جو معصوم لوگوں کو کاٹنے دوڑتے ہیں
مریم نواز سے پورا پنجاب اسطیفی کا مطالبہ کرتا ہے
جن لفافوں کو عمران خان کے لنگر خانے زہر لگ رہے تھے اور آج آٹے اور ایک ایک روٹی کی قِلّت پر خاموش ہیں ان پر با آوازِ بُلند ایک لعنت بھیجنا مت بھُولئیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
2023 میں فیصلہ ہو گا کے آج کی نوجوان نسل ایک حقیقی طور پر آزاد ملک میں زندگی گزارے گی، یا طاقتور طبقوں کے شکنجے میں جکڑے ہوئے، بیرونی طاقتوں کی غلامی میں زندگی بسر کرے گی
ارشد شریف کی شہادت اور عمران خان پر قاتلانہ حملہ یہ دو مقدمات آرمی چیف اور چیف جسٹس کی تاریخ میں پوزیشن کا تعین کریں گے،ان دو لوگوں پرذمہ داری ہے کہ ان دونوں مقدمات میں ملوث اصل چہرے عوام کے سامنے لائیں یہ مقدمے یہ بھی طے کریں گے کہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت ہے یا برما جیسا نظام
@KashifAbasiFan Allah say dua hai is ko itni zindagi to day k ye khan ko prime minister banta dekhy or .....ofcourse zalalt to is k naseeb main honi chahye wo bhi ibratnak