ہماری سیاست، خدمتِ انسانیت!
اسلام آباد کے دل G-6/1 میں تبدیلی اور حقیقی خدمت کا وقت آ گیا ہے۔ وارڈ نمبر 4 کے مسائل کا حل اور عوام کی آواز، آپ کا اپنا بھائی بلال مصطفیٰ۔
🗳️ امیدوار برائے جنرل کونسلر: بلال مصطفیٰ 📅 الیکشن: 15 فروری 2026
#BilalMustafa#Islamabad#KhidmatKiSiyasat
اگر میرے ہزاروں اکاؤنٹس ہوتے تو اس پاور فل ویڈیو کو شئیر کرتی۔ آپ اس ویڈیو کو ہر اکاونٹ سے شئیر کرتے جائیں 🙏
👈ڈی جی آئی ایس پی آر کے آنسوؤں اور سسکیوں بھری آواز کے پیچھے ایک پیغام ہے ایک ایک شہید کے خون کا حساب لیا جائے گا