@WhatsApp@Meta My WhatsApp Business account +923024861574 has been banned. I have always followed the Terms of Service. It seems there is a misunderstanding. Please review my account and restore it as my business is being affected. Thank you. #WhatsAppBan#Support@WhatsApp
جواب ملے گا۔ بروبر ملے گا۔سٹراٹ کام بیورو پوری دنیا میں جنگی صورتحال پر رپورٹ کرنے والا مستند ادارہ ہے۔ وہ رپورٹ کر رہا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ابھی آفیشلی کنفرم کر دیا ہے کہ پاکستان نے پانچ طیارے گرائے ہیں۔
اور ہم نے آسمان سے ٹھیک اندازے کے مطابق پانی اُتارا، پھر اُسے زمین میں ٹھہرا دیا، اور یقین رکھو، ہم اُسے غائب کردینے پر بھی قادر ہیں۔
﴿سورۃ المومنون، ۱۸﴾
اور ہم نے آسمان سے ٹھیک اندازے کے مطابق پانی اُتارا، پھر اُسے زمین میں ٹھہرا دیا، اور یقین رکھو، ہم اُسے غائب کردینے پر بھی قادر ہیں۔
﴿سورۃ المومنون، ۱۸﴾
وقت بدلتے دیر نہیں لگتی
زندگی بہت غیر متوقع ہے ، کوئی پتہ نہیں کہ اگلے لمحے زندگی کس طرف رخ موڑ لے، 😓
ہر حال میں ہمیشہ اللہ رب العزت کا شکر ادا کیا کریں۔🙏🙏
کل کے بادشاہ آج کیا ہوگئے 💔💔😭
اللہ رحم فرمائے
#Palestine
ایک درخت ایک مقام اور چار موسم 🌳🍂❄️🌸
﷽ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے. ❤القرآن❤
#GilgitBaltistanBeauty
● وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ_
اور صبر کرنے والوں کو خوش خبری دے دو ...♥️🖇️
(البقرة : 155)
جب کبھی لوگوں کی دی ہوئی تکلیف سے دل پریشان ہو تو یاد رکھیں آپ کا رب بہت محبت اور توجہ سے آپ کی بات کو سن رہا ہے اور وہی ہے جو آپ کی تکلیفوں کو دور کرسکتا ہے!!!صبح بخیر پیارے لوگو💞🌷❤️