میری بیٹی کی عید پر کال آنی تھی…
میں بہت پریشان تھا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ نہ داماد بات کروا رہا ہے اور نہ ہی بیٹی کی کوئی خبر ہے۔
عید گزر گئی… دل بے چین رہا، تو میں نے جہلم سے کراچی کی ٹرین پکڑی
اور بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن میں اپنے داماد کے گھر پہنچ گیا۔
جب میں نے داماد کو کال کی تو اس نے کہا:
“ہم کہیں گئے ہوئے ہیں۔”
مجھے شک ہوا، میں نے اہلِ علاقہ سے پوچھا کہ میری بیٹی اس گھر میں رہتی تھی…
تو انہوں نے بتایا:
عید سے کچھ دن پہلے ایک شادی شدہ لڑکی کا انتقال ہوا تھا،
اور اسے دفنا بھی دیا گیا ہے۔
جب نام پوچھا تو پتا چلا… وہ میری بیٹی “مسکان” تھی 💔
یہ سن کر میرے قدموں تلے زمین نکل گئی…
میں وہیں گر گیا… مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ میری بیٹی اب اس دنیا میں نہیں رہی۔
میں ایک بوڑھا باپ ہوں…
اتحاد ٹاؤن قائم خانی چوکی تھانے کے چکر لگا لگا کر تھک چکا ہوں،
لیکن 10 دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔
میری صرف ایک گزارش ہے:
میری بیٹی کی قبر کشائی کی جائے، اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے تاکہ حقیقت سامنے آ سکے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں…
لیکن میرا دل گواہی دے رہا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔
😪 کیا کوئی ہے جو ایک بے بس باپ کے لیے آواز اٹھائے؟
میری ہڈیوں میں اب اتنی طاقت نہیں رہی…
📢 اگر آپ انصاف چاہتے ہیں تو اس آواز کو آگے پہنچائیں
ان دو بہنوں کے نام صائمہ اور منیرہ ہے۔
صائمہ نے گزشتہ روز رابطہ کرکے بتایا کہ سال دوہزار پانچ میں انکے والدین کی آپس میں ناراضگی ہوئی،آئے روز لڑائی جھگڑے ہوا کرتے تھے۔ ایک دن ماں ہمیں ساتھ لیکر گھر سے نکل گئی اور شیلٹر میں ہمیں ڈال کر خود چلی گئی۔
صائمہ کے والد کو اس بات کا علم نہیں تھا کہ ماں نے بیٹیاں کہاں دے دی ہیں۔
صائمہ کے والد کا نام سرور اور ماں کا نام ثمینہ ہے۔
ایک بھائی عارف اور بہن فرزانہ کا نام یاد ہے۔
مادری زبان پنجابی ہے۔
انکو اندازاً یاد ہے کہ خانپور کٹورا میں انکی رہائش تھی۔
صائمہ اور منیرہ شیلٹر میں بڑی ہوئیں اور دونوں کی شادیاں ہوچکی ہیں اپنے اپنے گھروں میں آباد ہیں ۔ انکو اپنے خونی رشتوں کی جدائی بہت زیادہ اذیت دے رہی ہے۔
صائمہ نے ہم سے روتے ہوئے اپیل کی ہے کہ انکے والد اور بہن بھائیوں سے انکو ملائیں۔
خانپور کٹورا سےتعلق رکھنے والے تمام دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شبیر کریں تاکہ یہ دو معصوم بہنیں اپنے خاندان سے مل سکیں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
29 Mar 2026
#waliullahmaroof
بتایا جا رہا ہے کہ یہ اسرائیل میں تل ابیب کے ائرپورٹ پر حملہ ہے دنیا بھر میں اس منظر کو بہت غور سے دیکھا جا رہا ہے
آپ بھی اسے دل کھول کر شئیر کر سکتے تاکہ زیادہ لوگ اسے دیکھ سکیں
اس لڑکے کے والد کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ملزمان قتل کرنے کے بعد کتنے آرام سے پیدل جا رہے یہ لڑکا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور سی سی ڈی سے انصاف کی اپیل کر رہا
سرگودھا ۔ بھلوال ۔ گھر کا کام کیوں نہیں کیا؟
بااثر زمینداروں نے اپنی ہی عدالت لگا لی
کلیم شاہ، عقیل شاہ اور عقیل اعوان کا تعلق نبی شاہ بالا بھلوال سے ہے
مزدور ترکھان کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Say No To Free Electricity, Free Petrol, Free Gas and Protocols
Say No To Corruption
Say No To Free Big Residencies and Other Free Facilities, Benefits.
یہ بینر ہر ایک عام پاکستانی کی وال پرہونا چاہئیے۔
@KhawajaMAsif@KhSaad_Rafique@hudashahh@AmirHQureshi@a__bd26 @
جناب وزیراعظم !
مشکل ترین وقت آپہنچا. اب دیر نہ کیجئے.
تمام فری پیٹرول 100 فیصد بندکیجئے.
زیادہ ترسرکاری سٹاف اور تعلیمی ادارے ورک فرام ہوم کیجئے.
تفریحی مقامات، ستھرا پنجاب گاڑیاں بند کیجئے.
پٹرول کی راشن بندی کیجئے.
مارکیٹس ہفتےمیں دو دن بند کیجئے.
@CMShehbaz@MaryamNSharif
محترم وزیراعظم پاکستان
@CMShehbaz
یہ 3/4 آفیسرز کے پے اینڈ الاؤنسسز کی Draw لسٹ اس پوسٹ کے ساتھ اٹیچ کی ہے آپ عوام سے قربانی مانگتے ہیں
چند لوگوں کو کڑوروں روپے تنخواہوں اور ہیلتھ الاؤنس کی مد میں دیتے ہیں
شرم تمکو مگر نہیں آتی
#FreePetrol_Electriccity_Protocol_KhatamKaro
میں ہر اس پوسٹ کو ریپوسٹ کرونگا جو اشرافیہ اور سرکار کی عیاشیاں اور اللے تللے ختم کرنے کیلئے ہوگی. اس پر اگر کوئی مخالف جماعت کا شخص سیاست بھی کر رہا ہے تو درست سیاست کررہا ہے. آپ خودکشیاں کرتی عوام سے مزید قربانی مانگتے ہیں لیکن اپنی عیاشیاں ختم نہیں کرتے.
"یہ ہرگز منظور نہیں."
یہ ظلم ھے
ایک جھٹکے میں پیٹرول اور ڈیزل 55، 55 روپے فی لیٹر مہنگا ۔
فیصلہ چند منٹ میں ہو جاتا ہے،
مگر اس کا بوجھ کروڑوں لوگوں کی زندگیوں پر پڑتا ہے ۔
ہر بار وہی کہانی:
عالمی قیمتیں بڑھ گئیں، جنگ ہو گئی، حالات غیر معمولی ہیں ۔
مگر سوال یہ ہے:
جب عالمی قیمتیں کم ہوتی ہیں تو ریلیف اتنی تیزی سے کیوں نہیں آتا؟؟؟
ایک لیٹر پیٹرول میں پہلے ہی
کسٹم ڈیوٹی، پٹرولیم لیوی، کلائمیٹ لیوی، کمپنی اور ڈیلر مارجن شامل ہیں۔
یعنی قیمت کا بڑا حصہ ٹیکسوں پر کھڑا ہے ۔
پھر کہا جاتا ہے کہ یہ “مشکل فیصلہ” ہے ۔
مشکل فیصلہ عوام کے لیے کیوں؟
حکومت کے اخراجات میں کمی کیوں نہیں؟؟
اشرافیہ کو ملنے والا مفت پٹرول" یہ والی سہولت ختم کیوں نہیں ہوتی؟
آخر حکومت اپنے اخراجات کنٹرول کرنے کی بات کیوں نہیں کرتی؟؟
آخر قربانی ہمیشہ عوام ہی کیوں دے؟؟
پیٹرول مہنگا ہوتا ہے
تو صرف گاڑی نہیں چلتی ۔
ٹرانسپورٹ مہنگی،
سبزی مہنگی،
آٹا مہنگا،
ہر چیز مہنگی۔
اصل سوال یہ ہے:
کیا معیشت صرف عوام کی جیب سے ہی چلنی ہے؟
آخر ان کمزور پالیسیوں کا بوجھ
کب تک عوام اٹھائے گی؟؟
ریاست کا کام عوام کو ریلیف دینا ہوتا ہے،
نہ کہ ہر بحران کا حل
قیمتیں بڑھانا۔
آج پھر وہی ہوا:
فیصلہ اوپر،
بوجھ نیچے۔
حکمرانوں کو تو پٹرول فری ہی ملنا ہے ۔
اور عوام سے توقع یہ کہ وہ خاموش رہے ۔
ایسا آخر کب تک چلے گا؟؟
💯 agree, @GovtofPunjabPK should draft law for the employment of punjabies. If any other community from other provinces open business in Punjab. They should hire 80% local punjabies. They earn from Punjab and export to other provinces in the form of revenue.
کا تمام پنجابی اور اردو سپیکنگ بائی کاٹ کریں
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں تو ان لوگوں سے کوئی جوتے پالش نہیں کرواتا کیونکہ ان دونوں صوبوں میں کوئی بھی جوتے صاف کر کے پہننے کا عادی ہی نہیں اور یہ یہاں پنجاب میں آ کے یہاں سے کما کے یہاں کا کھا کے یہیں کے لوگوں پہ بات کرتے ہیں 😡